ملیر: دیھ لنگھیجی اور کاٹھوڑ کے قدیمی گوٹھوں کے لیے خطرے کی گھنٹی
ضلع ملیر کئی دہائیوں سے بلڈر مافیا کی زد میں ہے، مقامی لوگ تیزی سے ملیر میں اقلیت میں تبدیل ہو رہے ہیں. پچھلے کچھ عرصے سے ضلع ملیر کے گڈاپ کا وسیع علائقہ بحریہ ٹاؤن کراچی اور ڈی ایچ اے کو غیر قانونی طور پر الاٹ کر کے ان پہ غیر قانونی کمرشل ہاؤسنگ…
سالانہ انکریمینٹ بنیادی تنخواہ میں ضم نہ کرنے کا فیصلہ.
صوبائی اور وفاقی حکومتیں اس بات پر غور کر رہی ہیں کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافے کے ساتھ اب "سالانہ انکریمنٹ” کو بھی بنیادی تنخواہوں کا حصہ بنانے کے بجائے دوسرے الاؤنسز میں ضم کیا جائے۔ چونکہ ملازمین کے لئے الاؤنس عارضی طور پر…
کورناوائرس: کیا آپ کو نزلہ زکام ہے؟ اگر ہاں۔۔۔۔۔ تو یہ ضرور پڑھیے!
برطانوی میڈیا کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سائنسدانوں کی طرف سے نئی تحقیق سامبے آئی ہے.. تحقیق کے مطابق جو لوگ نزلہ زکام کو برداشت کر چکے ہیں، ان میں کورونا وائرس کی علامات سنگین ہونے کا امکان بہت کم ہوتا ہے. تحقیق میں سائنسدانوں کا مزید کہنا ہے…
سُشانت سنگھ کی موت سے پہلے ہی ان کے مرنے کی خبر وکی پیڈیا پر کیسے اپڈیٹ ہوئی؟
اداکار سُشانت سنگھ کے مداحوں کی طرف سے ٹویٹ کیا جا رہا ہے کہ 14 جون 2020 کو اداکار کے انتقال سے قبل ہی سشانت سنگھ راجپوت کا وکی پیڈیا پیج اپ ڈیٹ ہوگیا تھا، حیرت انگیز طور پر یہ اپڈیٹ ان کے موت کے متعلق تھی. مداحوں نے ٹویٹ کیا تھا کہ 14 جون…
ہفتہ کے دن سے ملک میں مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ داخل ہونے کا امکان ہے.
محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق جمعے کی شام یا رات سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون کی کم شدت والی ہوائیں داخل ہونگی. جب کہ امکان ہے کہ ہفتہ کو اس کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا۔ امید کی جا رہی ہے کہ ہفتے کے روز مغربی ہواؤں کا…
ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺳﻨﺪﮪ نے ﺑﻠﺪﯾﮧ ﭨﺎﺅﻥ، نثار مورائی اور عذیر بلوچ ﮐﯽ ﺟﮯ ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﭘﺒﻠﮏ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ کر دیا.
ویب ڈیسک حکومتِ سندھ کے ترجمان ﻣﺮﺗﻀﯽٰ ﻭﮨﺎﺏ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ پی ٹی آئی کے وزیر بحری امور ﻋﻠﯽ ﺯﯾﺪﯼ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﮐﺌﯽ ﺩﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﻋﺬﯾﺮ ﺑﻠﻮﭺ، ﻧﺜﺎﺭ ﻣﻮﺭﺍﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﻠﺪﯾﮧ ﭨﺎﺅﻥ ﮐﯽ ﺟﮯ ﺍٓﺋﯽ ﭨﯽ کی تحویقات کے بارے ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ. انہوں نے کہا کہ ﯾﮧ ﺧﻔﯿﮧ ﺩﺳﺘﺎﻭﯾﺰﺍﺕ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ. یہ دستاویزات…
پب جی پر پابندی کیوں..؟وہ باتیں، جن کا جاننا آپ کے لیے بہت ضروری ہے!
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی PTA کی جانب سے ملک بھر میں موبائل پر کھیلے جانے والی گیم ”پب جی“ پر عارضی طور پر پابندی عائد کرنے کی وجہ سے جہاں ایک طرف والدین نے سکھ کا سانس لیا ہے، وہیں اس کے دلدادہ بچے اور نوجوان دل برداشتہ دکھائی دے رہے ہیں. اس…