نیویارک شہر اپنی دیوہیکل عمارتوں کے بوجھ سے زمین میں دھنس رہا ہے
ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ نیویارک شہر اپنی بڑی عمارتوں کے بوجھ تلے ڈوب رہا ہے، جو بڑھتے ہوئے سمندروں سے شہر کو لاحق سیلاب کے خطرے کو مزید خراب کر رہا ہے ارتھ فیوچر نامی سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ نیویارک شہر میں قائم…
دبئی، جہاں ’چاند زمین پر اترے گا۔۔۔‘
سنا تھا چاند پر انساں رہیں گے۔۔ آسماں پر تو ایسا اب تک نہیں ہو سکا لیکن شاید اب زمیں پر ایسا ممکن ہو جائے۔۔۔ دبئی میں جہاں بلند ترین عمارتیں آسمان کو چھوتی نظر آتی ہیں، وہاں ایک نئے منصوبے کے تحت چاند کو زمین پر لانے کی کوششیں کی جا رہی ہئں۔ اس…
’تحریک جہاد پاکستان‘: حالیہ شدت پسند حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے والی تنظیم کا کوئی وجود ہے بھی یا نہیں؟
پاکستان میں شدت پسندی سے جڑے حالیہ چند حملے ایسے ہوئے ہیں، جن کی ذمہ داری ایک ایسی غیر معروف تنظیم نے قبول کی ہے، جس کے بارے میں حکام اور یہاں تک کہ کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے عہدیدار بھی کچھ نہیں جانتے اکثر تجزیہ کار اسے ایک پراسرار تنظیم قرار…
”چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس کے لیے کمیٹی کا قیام دباؤ میں لانے کی ایک کوشش ہے“ آئینی ماہرین
قومی اسمبلی ایک قرارداد کے ذریعے ایک کمیٹی کا قیام عمل میں لائی ہے، جو سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو معزول کرنے کے لیے ریفرنس تیار کر کے سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کرے گی قومی اسمبلی کی منظور کردہ قرارداد کی روشنی میں بنائی گئی کمیٹی میں محسن…
موسمیاتی تبدیلیاں: سیلاب پروف مکانات بنانے والی پاکستان کی پہلی خاتون ماہر تعمیرات
پاکستان سے تعلق رکھنے والی یاسمین لاری پہلی خاتون ماہر تعمیرات ہیں، جو ماحولیاتی تبدیلیوں کا شکار دیہی علاقوں میں پائیدار تعمیراتی منصوبے متعارف کروا کر مقامی کمیونٹیوں کو قدرتی آفات سے تحفظ فراہم کر رہی ہیں خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بیاسی سالہ…
حکومت من مانی گرفتاریوں کا سلسلہ ختم کرے، ہیومن رائٹس واچ۔ آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کا آغاز ہو چکا، آرمی چیف۔
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کو گرفتاری کے بعد مشکوک انداز میں فوجی تنصیبات پر حملوں کے بعد پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے پیش نظر ہیومن رائٹس واچ نے حکومت پر زور دیا ہے کہ ”وہ انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کے…
مینتھول سونگھنے سے الزائمر کے مرض میں کمی کا انکشاف
ہمارے کھانوں میں استعمال ہونے والے پودینے کے اجزا سے حاصل کیے جانے والے مینتھول کو اگرچہ طویل عرصے سے دوائیوں میں استعمال کیا جا رہا ہے، تاہم اب اس کا ایک اور ناقابل یقین فائدہ بھی سامنے آیا ہے ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مینتھول کے سونگھنے سے…
بچوں کو سمارٹ فون دینا کتنا خطرناک ہو سکتا ہے؟
ایک امریکی غیر سرکاری تنظیم ’سیپین لیب‘ نے اپنی ایک تحقیق میں کہا ہے کہ بچوں کا کم عمری میں سمارٹ فونز استعمال کرنا مستقبل میں ان کے لیے نفسیاتی مسائل کا باعث بن سکتا ہے انڈین چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق شاؤمی انڈیا کے سابق سی ای او منو کمار جین نے…