زیادہ تر پلاسٹک ری سائیکل کیوں نہیں ہو پاتا؟
ایک طرف دنیا بھر کی حکومتیں یہ دعویٰ کرتی دکھائی دیتی ہیں کہ پلاسٹک کو ری سائیکل کر کے سیارے پر پھیلتی تباہ کن آلودگی سے بچا جا سکتا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس وقت دنیا بھر میں صرف نو فیصد ہی پلاسٹک ری سائیکل ہوتا ہے، جبکہ باقی ماندہ ادھر ادھر پھیل…
آپ اپنے گھر میں جراثیم کی ’فارمنگ‘ کیسے کرتے ہیں؟
یوں تو گھروں میں روزانہ کی صفائی ایک معمول ہے لیکن کچھ تہواروں کی آمد آمد ہوتی ہے، تو اکثر گھروں میں ’ہفتہِ صفائی‘ بھی زور و شور سے شروع ہو جاتا ہے۔ گھر کے کونے کھدرے، کافی عرصے سے ادہر ادہر پڑی چیزیں بھی اس آپریشن کی زد میں آتی ہیں ایک طرح سے…
مریخ پر مکان بنانے کے لیے انوکھا سیمنٹ ایجاد کر لیا گیا
حال ہی میں سائنسدانوں نے کرۂ ارض سے باہر کی مٹی سے بنا ایک نئی قسم کا ’کازمک کنکریٹ‘ ایجاد کیا ہے، جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ یہ چاند اور مریخ پر انسانوں کے رہنے کے مکان تیار کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے سائنسدانوں نے اس مادے کو ’اسٹار…
جب ایک تینتالیس سالہ خاتون نے اخبار میں خود کو گود لیے جانے کا اشتہار دیا۔۔
عام طور پر کہا جاتا ہے کہ آپ اپنے دوستوں کا انتخاب کر سکتے ہیں لیکن آپ اپنے خاندان کا انتخاب نہیں کر سکتے، لیکن جینا میک فارلین کی کہانی اس بات کو غلط ثابت کرتی ہے یہ جنوری 2005ع کی بات ہے، جب ایک اتوار کی صبح نارتھ کیرولائنا کے اخبار ’دا شارلٹ آبزرور‘…
’رش ہونے پر ایک کے بجائے دو بار نیلامی کرنی پڑتی ہے‘ کوئٹہ میں یورپ جانے کے خواہشمند افراد کی ’منڈیوں‘ کی کہانی
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے اَسی کلومیٹر کے فاصلے پر واقع پنج پائی کے علاقے میں ایک انسانی اسمگلر، جنہیں عام طور پر ایجنٹ کے نام سے جانا جاتا ہے، کا کہنا ہے ”آخری دفعہ میں نے ٹو ڈی گاڑی میں چودہ بندے بٹھا کر چیک پوسٹ پار کی تھی۔ اور اگر چھوٹی عمر کے…
فنا ہوتے ہوئے ستارے کی حیرت انگیز اور سنسنی خیز تصویر
امریکہ کے خلائی تحقیقی ادارے ناسا کی خلائی دور بین ’ویب اسپیس‘ نے حال ہی میں ایک ایسے ستارے کی تصویر اتاری ہے، جو فنا ہونے کے مرحلے سے گزر رہا ہے ناسا کا کہنا ہے کہ یہ چمکتا ہوا ستارہ زمین سے پندرہ ہزار نوری سال کے فاصلے پر ہے اور ہمارے سورج سے…
بھارت میں اسمارٹ فونز میں پہلے سے انسٹال ایپس کے خلاف کریک ڈاؤن کا منصوبہ
اطلاعات ہیں کہ بھارت میں حکام اسمارٹ فونز کی پری انسٹال ایپس یعنی فون میں پہلے سے موجود ایپس کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے نئے سیکیورٹی قوانین لانے پر غور کر رہے ہیں خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مجوزہ قانون کے تحت…
جہاز کی کون سی سیٹ سب سے زیادہ محفوظ ہے؟
ممکن ہے یہ بات آپ کے لیے اچنبھے کا باعث ہو، اگر کوئی آپ سے پوچھے کہ کیا آپ نے ہوائی سفر کے لیے جہاز کی سیٹ بک کرنے والے سے پہلے سوچا ہے کہ ایمرجنسی کے دوران جہاز کی کون سی سیٹ سب سے زیادہ محفوظ ہوتی ہے؟ جب ہوائی سفر کی بات آتی…