متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کے چوبیس شہروں کے رہنے والوں کو ویزا نہ دینے کی بات کتنی درست ہے؟
ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک خبر گردش کر رہی ہے کہ پاکستان کے دو درجن کے قریب شہر ایسے ہیں، جن کے بارے میں دبئی حکام کا خیال ہے کہ وہاں کے بسنے والوں کو ویزا نہ دیا جائے؟ کیا جن کے پاس پہلے سے ویزے ہیں وہ بھی ایسی کسی پابندی سے متاثر…
بلوچستان میں حملے: ٹی ٹی پی کے ساتھ بلوچ تنظیموں کے متحرک ہونے پر تجزیہ نگار کیا کہتے ہیں؟
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے ملک میں دوبارہ حملے شروع کرنے کے اعلان کے بعد سے بلوچستان میں شدت پسندی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں ٹی ٹی پی سمیت دیگر مسلح تنظیمیں بھی متحرک ہیں اس بات کا اعتراف صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا…
واشنگٹن: پاکستانی سفارت خانے کے دفاعی شعبے کی عمارت کی نیلامی، خریدنے کے لئے تین بولیاں موصول
پاکستانی حکومت امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں موجود پاکستانی سفارت خانے کے دفاعی شعبے کے لیے زیر استعمال رہنے والی عمارت کی نیلامی کر رہی ہے، جسے خریدنے کے لیے تین بولیاں موصول ہوئی ہیں واشنگٹن میں سفارتی ذرائع نے بتایا کہ تقریباً 68 لاکھ ڈالر کی سب سے…
’صدی کا بدترین طوفان‘: شہر برف میں ’دفن‘، نیویارک کے لیے ہنگامی امداد
امریکی میں کرسمس کے موقع پر ’صدی کے بدترین‘ برفانی طوفان سے ہونے والی تباہی کے پیش نظر صدر جو بائیڈن نے نیو یارک کے لیے وفاقی امداد کی منظوری دے دی ہے اس شدید سرد موسم کے نتیجے میں نو امریکی ریاستوں میں ہونے والے مختلف واقعات میں، اب تک کم از کم پچاس…
پاکستان کے غیر ملکی قرضوں میں اضافہ، جولائی سے نومبر کے درمیان 5.1 ارب ڈالر وصول کیے
نون لیگ کی سربراہی میں قائم پی ڈی ایم کی وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ مہینوں (جولائی سے نومبر) کے درمیان 5.115 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے لیے، جو گزشتہ سال کے مقابلے تقریباً 14 فیصد زیادہ ہیں غیر ملکی اقتصادی امداد (ایف ای اے) کی ہفتہ وار…
چینی وزیراعظم کو بھارتی طیارے میں بم سے اڑانے کے منصوبے کی تہلکہ خیز کہانی
بھارتی وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی کوششوں کے نتیجے میں اپریل 1955ع میں انڈونیشیا کے شہر بنڈونگ میں ’ایفرو، ایشیا کانفرنس‘ کا انعقاد کیا گیا۔ چینی حکومت نے اپنے نمائندوں اور وزیر اعظم چو این لائی کو انڈونیشیا لے جانے کے لیے ایئر انڈیا کے ’کشمیر پرنسز‘…
ہائبرڈ گندم : اناج کی کمی کا ایک حل
دنیا بھر میں بیج بنانے والی بڑی بڑی کمپنیاں جینیاتی انجنئیرنگ کے ذریعے اناج کی فراہمی میں کمی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے پیداوار بڑھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں، ایسے میں امریکی کاشتکار ایک نئی قسم کی گندم کاشت کرنے جا رہے ہیں، جسے ایک معروف زرعی کیمیکل…
سائنسدانوں نے آنکھ کے ٹشو کا تھری ڈی پرنٹ بنا لیا
حال ہی میں سائنسدانوں نے تحقیق میں ایک نئی پیش رفت کرتے ہوئے تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے آنکھ کا وہ ٹشو تیار کیا ہے، جس سے لوگوں کو نابینا ہونے سے بچانے میں مدد ملے گی اس نئی تحقیق میں مریض کے اسٹیم سیلز اور ’تھری ڈی بائیو پرنٹنگ‘ تکنیک کا استعمال کیا گیا،…