’ڈینگی وائرس‘ کی ویکسین کے کامیاب نتائج کے بعد یورپ میں اس کے استعمال کی اجازت
جاپانی کمپنی ’ٹکیڈا‘ نے چند ماہ قبل اپنی ویکسین ’کیو ڈینگا‘ کے نتائج کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد رواں برس اگست میں سب سے پہلے انڈونیشیا نے ویکسین کے استعمال کی منظوری دی تھی۔ اب یورپین یونین کی ہیلتھ ایجنسی نے بھی اسے محفوظ قرار دیتے ہوئے 4 سال سے زائد…
پاکستان کے پاس ’اتحاد کے بغیر جوہری ہتھیار ہیں‘ : جو بائیڈن
جمعرات کو ڈیموکریٹک کانگریس کی مہم کمیٹی کے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وائٹ ہاؤس کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے خطاب کی ایک نقل میں جو بائیڈن کے حوالے سے کہا گیا ’اور پاکستان میرے خیال میں شاید دنیا کی خطرناک ترین قوموں میں سے ایک ہے جس کے پاس کسی…
امریکی سیریل کلر جیفری ڈہمر اپنے انجام کو کیسے پہنچا۔۔ ؟
اگرچہ حالیہ امریکی تاریخ سیریل کلرز سے بھری پڑی ہے جو سینکڑوں لوگوں کی موت کا سبب بن چکے ہیں، لیکن سچ یہ ہے کہ ڈہمر نے ان افراد کو قتل کرنے کے لیے اور ان کی لاشوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے جو طریقے استعمال کیے تھے، اس کی وجہ سے وہ جرائم…
کیا چینی عوام, گمنامی سے چین کے طاقتور ترین لیڈر بننے والے رہنما کے خلاف اٹھ رہے ہیں؟
چین جیسے مطلق العنان ملک میں حکومت مخالف مہم پر مبنی کوئی علامت سامنے آنا کوئی معمولی بات نہیں اس لیے کمیونسٹ پارٹی کے خلاف احتجاج ایک غیر معمولی واقعہ ہے ایسا ہی کچھ دارالحکومت بیجنگ کے ہیدان ضلع میں سیٹونگ برج پر ہوا۔ جمعرات کو کچھ مظاہرین کمیونسٹ…
مستونگ: لاپتہ بیٹی کی قاتلہ ماں نکلی۔۔ ’شوہر بیٹی سے پیار کرتا تھا، بدلہ لینے کے لئے مارا‘
صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے غزگی کی رہائشی سات سالہ لاریب ساڑھے چار ماہ قبل اچانک لاپتہ ہوگئی، گھر والوں نے کافی تلاش کیا، پولیس نے ہمسایہ، رشتہ داروں حتیٰ کہ لاریب کے دادا اور چچا کو بھی حراست میں لے کر تفتیش کی لیکن کوئی سراغ نہ مل سکا جب تلاش…
مجرموں سے ضط شدہ اربوں ڈالر آخر کہاں غائب ہو گئے؟
کولمبیا میں حکام نے منشیات کے اسمگلروں اور مجرم گروہوں سے ضبط کیے گئے اثاثوں کے غائب ہو جانے کے معاملے میں تحقیقات کا اغاز کر دیا ہے۔ یہ وہ اثاثه جات تھے، جنہیں اس لاطینی امریکی ملک کے صدر گستاوو پیٹرو کسانوں اور خواتین کی فلاح وبہبود کے اپنے سماجی…
نشتر ہسپتال کی چھت پر پڑی گلی سڑی لاشوں کا معاملہ کیا ہے؟
صوبہ پنجاب کے شہر ملتان کے معروف نشتر ہسپتال کی چھت پر لاشوں کی تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد پنجاب حکومت کی ابتدائی تفتیش میں بتایا گیا ہے کہ یہ نامعلوم افراد کی لاشیں تھیں، جو مقامی پولیس نے میڈیکل اسٹوڈنٹس کے تعلیمی مقاصد کے لیے نشتر میڈیکل یونیورسٹی…
بھارت: شرپسندوں کا مسجد پر حملہ اور لوٹ مار
بھارت کے قومی دارالحکومت دہلی کے نواح میں ایک گاؤں کی مسجد پر انتہا پسند ہندوؤں نے حملہ کر کے نمازیوں کو مارا پیٹا اور مسجد کو لوٹ لیا۔ ہندو شدت پسند گروپوں نے مسلمانوں کو علاقے سے نکال باہر کرنے کی بھی دھمکی دی ہے یہ واقعہ بھارتی دارالحکومت کے مضافات…