ملک میں جعلی پے آرڈر کے بڑھتے فراڈ سے کیسے آخر بچا جائے؟
اسلام آباد کے رہائشی ڈاکٹر عمران اللہ خان ایک مقامی یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں۔ انہوں نے ایک آن لائن ویب سائٹ پر اپنی نئی ان رجسٹرڈ گاڑی ہونڈا سٹی ایسپائر کی فروخت کا اشتہار دیا اور ایک پارٹی کے ساتھ پینتالیس لاکھ اسی ہزار میں فروخت کی ڈیل طے ہو گئی اس…
وی سی آر کیسٹس سے یادیں اور خواب ڈجیٹل کرنے والے کاریگر
آج اگر ہماری نئی نسل کو کچھ دہائیاں قبل کی کسی کی شادی کی وڈیو ہوم سسٹم یعنی ’وی ایچ ایس‘ ہاتھ لگ جائے، تو وہ اس کا بالکل ایسے ہی تجزیہ یا پوسٹ مارٹم کرتے ہیں، جیسے آثار قدیمہ سے کسی کو قدیم نوادارت مل جائیں ظاہر سی بات ہے کہ اب ’ڈی وی…
پولیو متاثرہ دُرِ نجف: اسکول میں داخلہ نہ ملنے سے پی ایچ ڈی تک کا سفر۔۔
دو سال کی عمر میں پولیو وائرس سے متاثر ہونے والی جہلم کی رہائشی درِنجف نے اپنا تعلیمی سفر مایوس اور دل برداشتہ کر دینے والے حالات میں شروع کیا تھا در نجف نے بتایا ”میری معذوری کی وجہ سے مجھے اسکول میں داخلہ نہیں ملتا تھا۔اسکول والے مجھے اس وجہ سے داخلہ…
بلوچستان کی خواتین کو تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بننے کا حق دلوانے والی بلوچ خاتون
صوبہ بلوچستان میں ایک خاتون کی کاوشوں کی بدولت صوبے میں خواتین کے تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بننے کی راہ میں رکاوٹ دور ہو گئی ہے خیال رہے کہ بلوچستان میں خواتین کو طویل عرصے سے تحصیلدار اور نائب تحصیلدار کے عہدوں کے لیے درخواست دینے کا اہل نہیں سمجھا…
کتے اپنے مالک کی سانس سونگھ کر ذہنی تناؤ کی نشاندہی کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں
جانوروں میں کتے کو ہمیشہ سے انسان کا بہترین دوست اور وفادار پالتو جانور قرار دیا جاتا رہا ہے، اسی تناظر میں ایک نئی تحقیق سے چند دلچسپ نتائج سامنے آئے ہیں، جو مذکورہ بالا تاثر کا اثبات کرتے ہیں ایک تازہ تحقیق کے دوران کتوں کی سونگھنے کی حس پر سائنسی…
پاکستان میں پرائیویٹ جہاز کیسے خریدا جا سکتا ہے؟
دولت کی فراوانی ہو تو پھر اس کے استعمال کے بھی نئے نئے طریقے نکل ہی آتے ہیں۔۔ یہی حال پاکستان کی اہلیٹ کلاس کا بھی ہے، جس میں ذاتی طیارہ رکھنا اب نیا فیشن بن گیا ہے نہ صرف یہ کہ پاکستان کی کئی نجی کمپنیوں نے اپنے جہاز رکھے ہوئے ہیں بلکہ کئی…
’ابو کچھ کہنا چاہتے تھے.. مگر کاغذ قلم نہیں دیا گیا‘
’ڈاکٹروں نے بتایا کہ اُن کا دل اور گردے بیکار ہو گئے ہیں صرف دماغ کام کر رہا ہے۔ ابو نے کچھ کہنے کے لیے کاغذ اور قلم کا اشارہ کیا لیکن اس کی اجازت نہیں دی گئی۔ اب میں تہاڑ جیل جا رہی ہوں، قلم اور کاغذ کی اجازت کے لیے۔۔۔ ڈر یہ ہے…
فلائٹ چھوٹنے پر ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ سے ہی باہر!
ویسٹ انڈیز کے بیٹر شمرون ہٹمائر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلیا جانے والی ری شیڈولڈ فلائٹ مس کر دی، جس کے بعد وہ ورلڈکپ سے باہر ہو گئے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو آگاہ کیا ہے کہ اس نے آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی…