چار لاکھ بھارتی باشندے شہریت چھوڑ کر بیرون ملک چلے گئے
بھارتی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق اڑتالیس بھارتی باشندوں نے پاکستانی شہریت کے لیے اپنی شہریت ترک کی۔ تاہم حیران کن بات یہ ہے کہ تقریباً چودہ سو افراد اپنی بھارتی شہریت ترک کر کے چین چلے گئے۔ بھارتی وزارت داخلہ نے منگل کے روز پارلیمان کو بتایا ”گزشتہ…
کلرک سے صدر بننے والی بھارت کی پہلی قبائلی خاتون
دروپدی مرمو بھارت کے صدارتی انتخاب میں کامیابی کے بعد ملک میں صدر بننے والی پہلی قبائلی خاتون بن گئی ہیں بھارت میں صدر کا انتخاب الیکٹورل کالج کے 10,86,431 ووٹوں کے ذریعے کیا جاتا ہے جس میں دروپدی مرمو کو 5,77,777 ووٹ ملے جبکہ اپوزیشن کے امیدوار یشونت…
اسٹیئرنگ کے بغیر پہلی ’آٹونومس‘ گاڑی، جس میں صرف بیٹھنا پڑے گا
حال ہی میں چین میں ایک ایسی نئی آٹونومس گاڑی متعارف کرائی گئی ہے، جس میں اسٹیئرنگ وہیل نہیں ہے اگلے سال سے اسے بطور روبوٹیکسی چلانے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے برطانوی خبررساں ادارے روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق گاڑی بنانے میں مشہور سرچ انجن ’بایدو‘ بھی شراکت…
امریکہ: ایک دہائی بعد پہلے پولیو کیس کی تصدیق
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق امریکہ کی ریاست نیویارک کے نواحی علاقے میں رہنے والے ایک نوجوان شخص میں پولیو کی تشخیص ہوئی ہے ریاست نیو یارک کی راک لینڈ کاؤنٹی میں رہنے والے مذکورہ شخص کو تقریباً ایک ماہ قبل فالج ہوا تھا ریاستی اور مقامی صحت کے حکام کے…
راجستھان میں گرفتار نوجوان پاکستانی شہری کون ہے؟
پاکستانی صوبہ پنجاب کے شہر منڈی بہاؤالدین کے ایک رہائشی محمد اشرف نے تصدیق کی ہے کہ ان کا بیٹا بھارت کی ریاست راجستھان میں پولیس کی حراست میں ہے محمد اشرف نے بتایا ”میرا بیٹا محمد رضوان عید الاضحیٰ سے قبل گھر سے نکلا تھا اور پھر اس کی بھارت میں گرفتاری…
خون کی بیماری ’ہیموفیلیا‘ کے نئے طریقہ علاج کے حوصلہ افزا نتائج
برطانوی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے خون کی موروثی بیماری ’ہیموفیلیا‘ کے علاج کا نیا طریقہ تیار کرلیا ہے، جس کے ابتدائی ٹرائل کے حوصلہ افزا نتائج آئے ہیں طبی جریدے ’نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن‘ میں شائع رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برطانوی ماہرین کی…
بولی وڈ مافیا ہراساں کر رہی ہے، مرتے مرتے بچی، تنوشری دتہ
ماضی کی مقبول بولی وڈ اداکارہ تنوشری دتہ نے کہا ہے کہ انہیں ’جنسی ہراسانی‘ کے خلاف آواز اٹھائے جانے کے بعد نہ صرف بولی وڈ مافیا، بلکہ مہاراشٹر کے سیاستدان بھی ہراساں کر رہے ہیں تنوشری دتہ نے رواں ماہ جولائی کے آغاز سے انسٹاگرام پر پوسٹس میں دعویٰ کیا…
کراچی سمیت سندھ بھر میں طوفانی بارش، اربن فلڈنگ کی وارننگ جاری
محکمہ موسمیات نے جمعرات کو سندھ کے کئی اضلاع کے لیے ہفتے کے دن سے اربن فلڈنگ کی وارننگ جاری کی ہے کیونکہ جمعہ کی رات سے صوبے میں مون سون کے نئے مضبوط سلسلے کے صوبے میں داخل ہونے کا امکان ہے بارشوں کا یہ نظام 26 جولائی تک غالب رہنے کا امکان ہے،…