چاڈ کی سرحد کے قریب لیبیا کے صحرا میں 20 تارکین وطن شدید پیاس سے جاں بحق
کوفرا کے جنوب مشرقی علاقے میں ریسکیو سروسز نے ایک بیان میں کہا کہ ایک ٹیم نے "20 لاشیں نکال لیں جو ان کی گاڑی کے ٹوٹنے کے بعد صحرا میں پائی گئیں۔” بیان میں مزید کہا گیا کہ گاڑی پڑوسی ملک چاڈ سے آئی تھی اور ٹوٹنے سے پہلے لیبیا کے علاقے میں…
برازیل کے مشہور درخت لاپاچو میں لیوکیمیا علاج کی دریافت
کیمبرج: خون کو متاثر کرنے والی کینسر کی ایک مہلک قسم مائی لوئڈ لیوکیمیا ہے جو تیزی سے موت کی وجہ بنتی ہے۔ اب برازیل کے ایک مشہور درخت کی چھال سے ایک مرکب (کمپاؤنڈ) ملا ہے جو علاج میں کام آسکتا ہے۔ اب یہ مرکب آسانی سے استعمال کیا جاسکتا ہے کیونکہ ایک…
ارتھ ایف ایم: پوری دنیا سے قدرتی آوازیں سنانے والی ویب سائٹ
Earth.fm نامی ویب سائٹ پر ایمیزون سے لے کر یلو اسٹون پارک، امریکا اور مصری جنگلات کے ساتھ ساتھ گھانا میں جنگلی جانوروں کی آوازیں پوڈکاسٹ کی صورت میں رکھی گئی ہیں۔ ایک انٹرایکٹو نقشے کی مدد سے آپ دنیا بھرکے قدرتی مقامات کی صدائیں بھی سن سکتے ہیں۔ ارتھ…
حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے انتخاب کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستیں منظور
لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کے الیکشن کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواستیں منظور کر لی ہیں، ، درخواستوں پر 4کے مقابلے میں ایک کا فیصلہ آیا، جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے 4 ججز کے فیصلے سے اختلاف کیا وزیر اعلی حمزہ شہباز کے الیکشن کے خلاف…
ملک میں بجلی کا شارٹ فال 7ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا
پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق شدید گرمی کے باعث بجلی کی طلب میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جس کے باعث بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 674 میگا واٹ تک پہنچ گیا ملک میں بجلی کی کل طلب 29 ہزار 900 میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے جبکہ بجلی کی کل پیداوار 22 ہزار 226 میگاوات…
روسی ایندھن کی خریداری روکنے کیلئے امریکا کی بھارت کے ساتھ بات چیت
ایئر فورس ون میں سوار صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جیک سلیوان نے یہ عندیہ بھی دیا کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی اس معاملے پر براہ راست بات چیت کر سکتے ہیں۔ امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ روس سے گیس کی…
برطانیہ سے حج کے لیے پیدل پہنچنے والے آدم محمد
تیز رفتار سفری سہولیات کے اس دور میں بھی بعض لوگ صرف محبت اور عقیدت میں طویل سفر طے کر کے پیدل حج کا فریضہ انجام دیتے ہیں برطانیہ میں پچیس سال سے مقیم ایک عراقی نژاد آدم محمد بھی ایک ایسے ہی شخص ہیں، جو ساڑھے چھ ہزار کلومیٹر طویل سفر کر کے فریضہ…
غلطی سے سرحد پار کرنے والا بھارت میں قید پاکستانی طالب علم وطن نہ لَوٹ سکا۔۔
گزشتہ برس نومبر میں کنٹرول لائن حادثاتی طور پر عبور کرنے والے آزاد کشمیر کے نویں کلاس کے چودہ سالہ طالب علم عبدالصمد ابھی تک وطن نہ لوٹ سکے عبدالصمد کے خاندان کا کہنا ہے کہ بھارتی فورسز نے عبدالصمد کو گرفتار کر لیا تھا۔ اس وقت کے بعد سے یہ نوجوان ابھی تک…