رہائش کے لئے دنیا کے بدترین شہروں میں کراچی کا پانچواں نمبر، ویانا بہترین میں پہلے نمبر پر
برطانوی میگزین دی اکانومسٹ کے ریسرچ اینڈ اینالسز ڈویژن ’اکنامسٹ انٹیلیجنس یونٹ (ای آئی یو)‘ نے اپنی حالیہ رپورٹ میں ایک بار پھر کراچی کو ’رہائش‘ کے حوالے سے دنیا کے بدترین شہروں میں شامل کیا ہے ای آئی یو کے انڈیکس میں تیس سے زیادہ عوامل کی بنیاد پر 173…
جنرل باجوہ سے متعلق بیان پر پاکستان کا کینیڈا سے باضابطہ احتجاج
پاکستانی وزارتِ خارجہ نے کینیڈا کے ہائی کمشنر کو وزارتِ خارجہ طلب کر کے اُن سے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے ’منسوخ ہونے والے دورہ کینیڈا‘ کے بارے میں کینیڈین رکنِ پارلیمان ٹام کمچ کی جانب سے دیے گئے ایک بیان اور اس پر کینیڈا کے…
کراچی سے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ’لاپتہ
کراچی سے تعلق رکھنے والا سوشل میڈیا پر متحرک نوجوان ارسلان خان کلفٹن میں اپنی رہائش گاہ سے مبینہ طور لاپتہ ہوگیا ہے، جبکہ ان کے دوستوں کا دعویٰ ہے کہ انہیں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اٹھایا ہے ارسلان خان کی اہلیہ عائشہ ارسلان کا کہنا ہے ”دس کے قریب…
پولیو وائرس 22 ملکوں سے ہو کر برطانیہ پہنچا۔۔ شک پاکستان پر!
برطانیہ میں گزشتہ چار دہائیوں میں پہلی بار لندن میں سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کا پتہ چلنے کے بعد اس حوالے سے پاکستان پر شک کیا جا رہا ہے کہ شاید اس وائرس کے انگلینڈ پہنچنے کا ذریعہ پاکستان ہے تاہم، اسلام آباد میں صحت کے حکام کا دعویٰ ہے کہ برطانیہ…
سوات میں لاپتہ چرواہے دو دن بعد بھی نہ مل سکے
صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اور اپر دیر کے بارڈر پر واقع درال سیدگئی نامی پہاڑی علاقے میں شدید ژالہ باری اور طوفان کے باعث لاپتہ چرواہوں کا تاحال سراغ نہ مل سکا پولیس کے مطابق یہ واقعہ بدھ (21 جون) سوات کی تحصیل بحرین تھانے کی حدود میں پیش آیا ہے…
ایپل اور اینڈرائڈ فونز کو ہیک کیے جانے کا انکشاف
انٹرنیٹ کی دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے انکشاف کیا ہے کہ اٹلی کی ایک کمپنی کے ٹولز کی مدد سے اٹلی اور قازقستان میں ایپل اور اینڈرائڈ سمارٹ فونز کی جاسوسی کی گئی ہے خبر رساں اداے روئٹر کے مطابق میلن میں واقع آر سی ایس لیب نامی کمپنی کی جانب…
حکومت سندھ اور تعلیم کا بجٹ
سندھ کا سب سے پسماندہ ضلع تھر ہے۔ تھر سے تعلق رکھنے والے 60 سے زائد اساتذہ نے ، جن میں 46 پی ایچ ڈی (یہ اساتذہ مختلف یونیورسٹیوں میں تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں) شامل ہیں، نے 2019ء میں ایک یاد داشت میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور وزیر اعلیٰ…
کراچی کے ساحل پر زہریلی ’بلیو باٹل‘ سے کیسے بچا جائے؟
ان دنوں کراچی کے ساحل کی سیر کو جانے والے افراد کا واسطہ ممکنہ طور پر ایک عجیب سمندری حیات سے پڑ سکتا ہے لمبے تاروں سے جڑی، ایک چھوٹے سے نیلے پھولے ہوئے غبارے نما یہ سمندری حیات ساحل پر پڑی ہوتی ہے، اس سمندری جانور کو بلیو باٹل جیلی فش کہا جاتا ہے،…