عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کر دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا ہے پشاور میں پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پارٹی کی…
ڈکٹیشن نہ لینا عمران کے گلے پڑ گیا، ہمیں نکال کر اب مدد کے لئے بھی کہا جا رہا ہے. شوکت ترین
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں وزیر خزانہ رہنے والے سینیٹر شوکت ترین نے کہا ہے کہ مجھے موجودہ حکومت کی مدد کے لیے کہا گیا، میں کیوں ان کی مدد کروں جنہوں نے ہمیں باہر نکالا؟ سابق ماہر معاشیات مزمل اسلم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیرخزانہ شوکت…
کیا گاڑیوں کی درآمد پر پابندی سے پاکستان میں قیمتیں پھر بڑھیں گی؟
پاکستان مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کی وفاقی حکومت نے بیرون ممالک سے درآمد کی جانے والے مختلف اشیا کی درآمدات پر پابندی عائد کر دی ہے، جن میں نئی اور استعمال شدہ دونوں قسم کی امپورٹڈ گاڑیاں بھی شامل ہیں اس حکومتی اقدام کے بعد خیال کیا جا رہا ہے کہ گاڑیوں کی…
ایک پاکستانی، جو موٹرسائیکل پر سعودی عرب جا پہنچا
اَسّی سے زیادہ ملکوں کا سفر کرنے والے پاکستانی شہری ابرار حسن کا اپنی موٹر سائیکل پر عمرے کی ادائیگی کا خواب بالآخر اس وقت پورا ہوا، جب وہ پچاس دن کے سفر کے بعد تین براعظموں کو عبور کرتے ہوئے 27 مارچ کو سعودی عرب پہنچے ابرار حسن کا خواب تھا کہ وہ اپنی…
عمران خان نے کس بات پر بھارت کی تعریف کی؟
سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر بھارت کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکا کی زیر قیادت اتحاد کواڈ کا کلیدی رکن ہونے کے باوجود روس سے سستے داموں تیل خرید رہا ہے اپنے ایک ٹوئٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ’کواڈ کا حصہ ہونے کے…
”پاے رَفْتَن نَہ جاے مان٘دَن“ حکومتی اتحاد اپنے فیصلوں کے لئے بھی اسٹیبلشمنٹ کی ضمانت کا منتظر!
مسلم لیگ (ن) کی زیر قیادت مخلوط حکومت معیشت کے حوالے سے کسی بھی طرح کے غیر مقبول فیصلوں کی ذمہ داری اپنے سر لینے کو تیار نظر نہیں آ رہی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی حمایت اور ضمانت چاہتی ہے، تاکہ اسے آئندہ سال اگست تک اپنے دور اقتدار کی بقیہ مدت پوری کرنے…
بلوچستان کے جنگلات میں آگ بے قابو، ایران نے جہاز فراہم کردیا
صوبائی حکومت بلوچستان کے ضلع شیرانی کے جنگلات میں بارہ روز سے لگی آگ بجھانے میں ناکام رہی ہے، اور چلغوزے کے جنگلات کی بڑے پیمانے پر تباہی کے بعد وفاقی حکومت بھی غفلت سے اس حد تک ضرور جاگی ہے کہ آگ بجھانے کے لیے ایران کو جہاز فراہم کرنے کا کہا ہے ژوب…
بلوچستان: ہیضے کی وبا پر حکومتی غفلت پر شہری عدالت جا پہنچا
کئی روز گزرنے کے باوجود بلوچستان کے علاقے پیر کوہ میں ہیضے کی وبا برقرار ہے اور حکومتی اعداد و شمار کے مطابق اب تک سات افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، جب کہ آزاد ذرائع اس کی تعداد زیادہ بتاتے ہیں، جس پر مبینہ حکومتی غفلت کے خلاف ایک وکیل عمران بلوچ نے…