دنیا میں نام بنانے والے پاکستانی ہیکر رافع بلوچ کے لیے ’فخر پاکستان‘ ایوارڈ
اسلام آباد – دنیا کے اعلیٰ سائبر سکیورٹی ماہرین میں شمار کیے جانے والے پاکستانی ہیکر رافع بلوچ کو 23 مارچ کو فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے ”پاکستان کا قابل فخر سرمایہ“ ہونے کا اعزاز دیا گیا گوگل اور اینڈارئڈ میں خامیاں تلاش…
ورلڈ میٹریولوجیکل ڈے: کیا پاکستان کے پاس بدلتے موسم اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے مؤثر پیش گوئیوں کا نظام ہے؟
کراچی – تیس برس قبل، سنہ 1992 میں صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے دریائے سرن کے کنارے واقع علاقے شنکیاری میں رونما ہونے والے حادثے کے عینی شاہد زبیر ایوب کا کہنا ہے ”لوگ دریائے سرن کے کنارے بڑھتی ہوئی موجوں کو دیکھ رہے تھے۔ انہیں یہ اندازہ ہی…
خبردار! ہیکرز نے یوزر نیم اور پاس ورڈ چوری کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا
سلیکان ویلی – سائبر سیکیورٹی کے یوٹیوب چینل ’’انفینیٹ لاگنز‘‘ نے اپنی تازہ وڈیو میں انکشاف کیا ہے کہ ہیکرز نے انٹرنیٹ صارفین کے یوزر نیمز اور پاس ورڈز چوری کرنے کے لیے ’’فشنگ‘‘ phishing کا ایک نیا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے، جسے ’’براؤزر اِن دی براؤزر‘‘…
وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی جیل میں شادی
لندن – وکی لیکس کے بانی اور ان کے ذریعے دنیا میں افراتفری مچانے والے جولین اسانج نے لندن کی جیل میں اپنی منگیتر اسٹیلا مورس سے شادی کر لی ہے، جہاں ان کو مقدمے کی سماعت کے دوران رکھا گیا ہے اے ایف پی کے مطابق پچاس سالہ اسانج ایسے اقدامات سے بچنے کی…
عرب ’تیل کا وہ جھٹکا‘ جس کے آگے عالمی معیشتیں مجبور ہو جاتی ہیں
کراچی – یوکرین کے حالیہ بحران کے بعد روس پر عائد ہونے والی پابندیوں کے بعد تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خدشات کو فرانسیسی وزیر برائے اقتصادیات اور مالیات برونو لی مائر نے گذشتہ ہفتے ان الفاظ میں بیان کیا کہ یورپ کا موجودہ توانائی کا بحران سنہ 1973ع…
پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی فوج کی حمایت میں قرارداد پیش کرنے کی وجہ کیا ہے؟
لاہور – گزشتہ روز اپوزیشن جماعت مسلم لیگ ن نے پنجاب کی صوبائی اسمبلی میں ایک قرارداد جمع کروائی، جس میں سوشل میڈیا پر فوج کے خلاف مہم چلانے کی مذمت کی گئی قرار داد کہا گیا کہ ’تحریک انصاف کی خاتون ایم این اے اور پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم فوج کے…
سیاسی دشمنی کا شاخسانہ, متعدد افراد کو زندہ جلا دیا گیا!
بیر بھوم – بھارتی صوبے مغربی بنگال میں بظاہر سیاسی دشمنی کے ایک واقعے میں دس مکانوں کو آگ لگا دی گئی اور آٹھ افراد زندہ جلا دیے گئے۔ اپوزیشن بی جے پی نے ترنمول کانگریس کی حکومت کو برطرف کرنے کا مطالبہ کیا ہے کولکتہ ہائی کورٹ اس واقعے کی مرکزی…
آئی ایم ایف کا تنخواہ دار طبقے کے ذاتی انکم ٹیکس میں تبدیلی کا مطالبہ
اسلام آباد – ایک ایسے وقت میں جب معیشت سیاسی غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے، عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اسلام آباد سے ذاتی انکم ٹیکس (پی آئی ٹی) میں تبدیلی کے لیے اپنے پہلے مطالبے کا اعادہ کیا ہے آئی ایم ایف کے اسٹاف مشن نے گزشتہ ہفتے ٹیکس…