ایران کے جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے امریکا سے ضمانتیں مل گئی ہیں، روس
ماسکو – روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس کو ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے جاری مذاکرات کے ایک حصے کے طور پر ایران سے تجارت جاری رکھنے کے حوالے سے امریکا سے ضمانتیں مل گئی ہیں اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سرگئی لاوروف نے…
مغربی کنارے میں جھڑپیں، اسرائیلی فوجیوں نے 2 فلسطینیوں کو قتل کردیا
خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی شائع رپورٹ کے مطابق خطے میں کشیدگی کو کم کرنے کے لیے امریکی ایلچی کے دورے کے تناظر میں یہ ہلاکت خیز جھڑپوں کی تازہ ترین صورت حال ہے۔ فلسطینی وزارت صحت اور اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے بتایا کہ شمالی شہر نابلس کے باہر گرفتاری پر…
وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اگلی حکومت ہفتہ دس دن میں آ رہی ہے
اسلام آباد:احتساب عدالت اسلام آباد کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ اس ملک کی بہتری کے لیے ہر جماعت سے بات کرنے کو تیار ہیں، ایم کیوایم کے مطالبات پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ تحریک عدم اعتماد پر 172 سے زیادہ ارکان…
قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے لاہور کے تاریخی اسٹیڈیم کا نام ایک بار پھر تبدیل کرنے کی حتمی کوشش شروع کردی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے غیر ملکی ویب سائٹ کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کی کوشش…
این سی او سی کا ملک میں تمام کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے ملک بھر میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے کورونا وائرس کی پابندیوں سے متعلق ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں اسد عمر کا کہنا…
پہلی پاکستانی سپر ہیرو لڑکی کی سیریز ’مس مارول‘ کا پہلا ٹریلر جاری
سائنس فکشن اور سپر ہیرو فلمیں اور ٹی وی سیریز بنانے والے ہولی وڈ اسٹوڈیو مارول کی پہلی پاکستانی سپر ہیرو لڑکی کی سیریز ‘مس مارول’ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے ’مس مارول‘ کی مرکزی کہانی ’کمالہ خان‘ نامی سپر ہیرو لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو کہ…
محکمہ موسمیات نے شدید گرمی کی لہر سے خبردار کر دیا، وجہ ماحولیاتی تبدیلی!
کراچی – محکمہ موسمیات کی جانب سے 14 مارچ کو جاری کردہ ایک ایڈوائزی کے مطابق شمالی بلوچستان، بالائی سندھ، جنوبی پنجاب، کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں دن کے اوقات کا درجہ حرارت 9 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے جبکہ دارالحکومت اسلام…
کینیڈا: خاندان کے چار افراد کو قتل کرنے والا گیمر کیسے پکڑا گیا؟
ٹورونٹو – یہ 27 جولائی 2019 کا ایک ہولناک دن تھا، جب منہاز زمان نے اپنے ہی خاندان کے چار افراد کو قتل کر دیا۔ عدالت میں پیش کیے گئے حقائق کے مطابق کینیڈا کے رہائشی زمان نے نو گھنٹوں میں اپنی ماں، اپنی دادی، اپنی بہن اور اپنے والد کی جان لی پھر،…