فیسبک کا خطرے سے دوچار صارفین کے لئے دو فیکٹر آتھنٹیکشن لازمی قرار دینے کا فیصلہ
سلیکان ویلی – فیسبک نے ایسے صارفین کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے سیکیورٹی پروگرام کو توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے جن کے اکاؤنٹس ہیک ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے میٹا کے سوشل میڈیا نیٹ ورک نے اپنے پروٹیکٹ پروگرام کو اپ ڈیٹ کیا ہے جس کا مقصد انسانی حقوق کے…
پاکستان میں درآمد شدہ فونز پر سیلز ٹیکس سے صارفین کیسے متاثر ہوں گے؟
کراچی – حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدے کی شرائط کے تحت ملک میں درآمد کیے جانے والے موبائل فونز پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کر کے ٹیکس بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ کے ترجمان مزمّل اسلم نے ایک نیوز بریفنگ میں اس بات کا اعلان کیا کہ موبائل…
”’آپ نے گھبرانا نہیں ہے“ سربیا میں پاکستانی سفارت خانے کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک
بلغراد – حکام نے سربیا میں پاکستان کے سفارت خانے کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہونے کی تصدیق کر دی ہے واضح رہے کہ ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری ایک ٹوئٹ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے، جب کہ صارفین کی طرف سے اس پر ملے جلے ردِ عمل کا اظہار سامنے آیا ہے جمعے…
منڈی بہاؤ الدین میں جج، وکلا اور انتظامیہ کا تنازع، معاملہ کیا ہے؟
لاہور – آج کل پنجاب کے شہر منڈی بہاؤ الدین میں جج، وکلا اور انتظامیہ کے درمیان مبینہ تنازع قانونی اور سیاسی حلقوں میں موضوع بحث بنا ہوا ہے، آخر اس تنازع کے پیچھے معاملہ کیا ہے؟ چند روز قبل وکلا کی جانب سے ضلع کے ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کو…
کووڈ کی پرانی اقسام سے متاثر افراد کو اومیکرون سے تحفظ نہ ملنے کا خدشہ
نیشنل انسٹیٹوٹ فار کمیونیکیبل ڈیزیز (این آئی سی ڈی) کے ماہر این وون گوتھبرگ نے بتایا کہ ہمارا ماننا ہے کہ سابقہ بیماری سے اومیکرون سے تحفظ نہیں ملتا۔ کورونا کی نئی قسم کے حوالے سے ابتدائی تحقیق کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر اومیکرون کے…
نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغاز سراج درانی کو گرفتار کر لیا
نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیا. سپریم کورٹ کی جانب سے نیب کے سامنے سرینڈر کرنے کے حکم کے بعد آغاز سراج درانی 4 گھنٹے سے زائد وقت تک عدالت عظمیٰ کے احاطے میں موجود…
مرزا پور سیریز میں للت کا کردار کرنے والے برہما مشرا کی گھر سے لاش بر آمد
مقبول بھارتی ویب سیریز ‘مرزا پور’ میں کام کرنے والے اداکار برہما مشرا کا 2 دسمبر کو پراسرار انداز میں انتقال ہوگیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اداکار کی لاش ممبئی کے علاقے ورسوا میں ان کے گھر سے ملی۔ درحقیقت یہ لاش اس وقت ملی جب برہما مشرا کے…
سپریم کورٹ کا سراج درانی کو نیب کو گرفتاری دینے کا حکم
سپریم کورٹ نےپاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کو قومی احتساب بیورو (نیب) کے کو گرفتاری دینے حکم دے دیا. جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ نے آغا سراج…