سام سنگ کا 200 میگا پکسل فون کیمرا سنسر متعارف، اے سیریز کی قیمتوں میں بھی کمی
سام سنگ نے اسمارٹ فونز کے لیے 200 میگا پکسل امیج سنسر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جو اب تک کا سب سے زیادہ ریزولوشن والا کیمرا سنسر ہے. آئی ایس او سیل ایچ پی 1 میں 0.64μm پکسلز ہیں اور یہ سنسر بہت بڑی تصویر لینے کی صلاحیت رکھتا ہے عام طور پر…
امریکا میں ’آئیڈا‘ طوفان نے تباہی مچادی، 48 افراد ہلاک
نیو یارک : سمندری طوفان آئیڈا نے امریکا کی چھ ریاستوں میں تباہی مچادی ہے، جس سے کم از کم 48 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں امریکا میں سمندری طوفان آئیڈا کی وجہ سے سیلاب کے باعث سینکڑوں پروازیں منسوخ ہوگئیں جب کہ ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے…
رونالڈو نے زیادہ انٹرنیشنل گولز کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا
باسیل : پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے زیادہ انٹرنیشنل گولز کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا آئرلینڈ کے خلاف دوستانہ میچ میں پہلے گول سے رونالڈو کے مجموعی گولز کی تعداد 110 ہوگئی، اس طرح انھوں نے ایران کے سابق اسٹرائیکر علی دائی کو پیچھے چھوڑ…
ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا تیز ترین 23 ہزار رنز کا ریکارڈ توڑ دیا
لندن : بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا تیز ترین 23 ہزار رنز کا ریکارڈ توڑ دیا انگلینڈ سے اوول ٹیسٹ کے پہلے روز ویرات کوہلی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 23 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا، انھوں نے 490 اننگز میں یہ اعزاز حاصل کیا، سابق…
تین برس میں قرضوں پر سود کی ادائیگی 7500 ارب روپے
اسلام آباد : وفاقی وزارت خزانہ نے کہا ہے موجودہ حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں قرضوں پر سود کی مد میں 7500 ارب روپے کی ادائیگی کی، جو مجموعی قرضوں میں پچاس فیصد اضافہ کی وجہ بنی ، جبکہ روپے کی قدر میں کمی سے 2900 ارب روپے قرضوں میں اضافہ ہوا جو بیس…
زیر تعمیر منصوبوں کے لئے بینک سے قرضوں کے حصول کی اجازت
کراچی: حکومت کی ملک میں تعمیراتی اور ہاؤسنگ شعبے سے متعلق ترقی کی پالیسی کو مد نظر رکھتے ہوئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے مکانات کے زیر تعمیر منصوبوں میں خریداری کے خواہش مند افراد کو بینکنگ فنانس (قرضوں) کے حصول کی اجازت دے دی ایس بی پی نے کہا…
کراچی: کہاں کتنی بارش ہوئی؟
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی کے مختلف علاقوں میں آج وقفے وقفے سے کہیں ہلکی اور کہی تیز و موسلا دھار بارش جاری رہی محکمۂ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش سعدی ٹاؤن میں 41 اعشاریہ 2 ملی میٹر رکارڈ کی گئی محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی کے مین…
کورونا وائرس؛ پنجاب میں تعلیمی ادارے پھر بند کرنے کا فیصلہ
لاہور : کورونا وائرس کے باعث پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے پھر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے پنجاب میں کورونا وائرس کی غیرمعمولی صورتحال کے باعث صوبے بھر میں تمام سرکاری و نجی اسکول 6 روز کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس…