حالات بدل گئے، نواز شریف جلد آئیں گے، مریم نواز
اسلام آباد : مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حالات بہت بدل گئے ہیں، بہت جلد آپ ہر چیز بدلتی ہوئی دیکھیں گے، اگر مگر کا سوال نہیں، میاں نواز شریف جلد آئیں گے نون لیگی رہنما مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا ذاتی…
اس ہفتے کی تصاویر
پسنی سے تعلق رکھنے والے شہزاد محمد علی ایک باصلاحيت فوٹو گرافر ہیں. ان کی دلچسپی کا اہم میدان آسٹرو فوٹوگرافی ہے. یہاں ہم ان کی کھینچی گئی کچھ تصاویر ان کے اور ازم آزمان پسنی کے فیسبک پیج کے شکریے کے ساتھ اپنے قارئین کی دلچسپی کے لیے شایع کر رہے ہیں. یہ…
کیا نیا آئی فون، سگنل کے بغیر کال کرنے کی صلاحیت کا حامل ہوگا؟
یوں تو ایپل کے نئے آئی فون تو ستمبر میں متعارف کرائے جائیں گے لیکن ان کے بارے میں کافی تفصیلات پہلے ہی لیک ہوکر سامنے آچکی ہیں ایپل ڈیوائسز کے بارے میں قابل اعتبار تفصیلات لیک کرنے والے تجزیہ کار منگ چی کیو نے اس سال کے آئی فون سیریز کے بارے میں جو…
واٹس ایپ کا مخصوص اسمارٹ فونز کے لیے سپورٹ ختم کرنے کا اعلان
سلیکان ویلی : معروف سوشل میڈیا ایپلیکیشن واٹس ایپ نے یکم نومبر سے پرانے آئی او ایس اور اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹمز پر کام کرنے والے مزید فونز کے لیے سپورٹ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے یاد رہے کہ واٹس ایپ نے 2020ع کے اختتام پر کروڑوں اینڈرائڈ اور آئی او ایس فونز…
سلامتی کونسل، طالبان کا نام دہشتگردوں کی فہرست سے حذف، بھارت نے بھی دستخط کر دیئے
اسلام آباد : افغانستان پر طالبان کے قبضے کے دو ہفتے سے بھی کم وقت میں طالبان کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے موقف میں نمایاں تبدیلی نظر آئی ہے اور طالبان کا نام دہشتگردوں کی فہرست سے حذف کر دیا گیا ہے دلچسپ بات یہ ہے کہ بھارت کو بھی سلامتی…
کابل چھوڑنے والے آخری امریکی فوجی کی تاریخ ساز تصویر
کابل : افغانستان سے انخلا مکمل ہونے پر کابل چھوڑنے والے آخری امریکی فوجی کی تاریخ ساز تصویر جاری ہوتے ہی دنیا بھر میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی میجر جنرل کرس ڈوناہو کی نائٹ وژن کیمرے سے لی گئی تصویر نے سوشل میڈیا اور دیگر ویب سائٹ پر جگہ بنالی ہے،…
افغانستان سے امریکی انخلا مکمل، کابل ایئرپورٹ خالی کر دیا، طالبان کا جشن
واشنگٹن : امریکا کا بیس برس بعد افغانستان سے انخلا مکمل ہو گیا، پینٹاگون نے امریکی افواج کے کابل ایئرپورٹ خالی کرنے کی تصدیق کر دی امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے طالبان کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن پر عمل درآمد کرتے ہوئے پیر اور منگل کی درمیانی شب کابل…
افغانستان میں افیون کی کاشت کے حوالے سے طالبان کا بڑا فیصلہ
واشنگٹن : طالبان نے افغانستان میں پوست کی کاشت کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ملک میں پوست کاشت کرنے پر پابندی عائد کردی ہے امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ طالبان کی جانب سے پوست کی کاشت پر پابندی کی وجہ سے ہیروئن کی تیاری…