ہفتہ کے دن سے ملک میں مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ داخل ہونے کا امکان ہے.
محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق جمعے کی شام یا رات سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون کی کم شدت والی ہوائیں داخل ہونگی. جب کہ امکان ہے کہ ہفتہ کو اس کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا۔ امید کی جا رہی ہے کہ ہفتے کے روز مغربی ہواؤں کا…