اور جب اسٹار وار مووی، زمینی مدار میں حقیقت بن گئی.. کیا مصنوعی خلائی نظام خطرے میں ہے؟
کراچی – یہ گزشتہ مہینے کی بات ہے، جب ایک پرائیویٹ سیٹلائٹ ٹریکنگ کمپنی نے ایک چینی خلائی جہاز کو دیکھا جس نے بظاہر ایک ناکارہ سیٹلائٹ کو پکڑ کر اسے ’گریویارڈ‘ میں جا پھینکا تفصیلات کے مطابق زمینی مدار میں گردش کرتے مصنوعی سیاروں پر نظر رکھنے والی…
اب فون نمبر ہی بینک اکاؤنٹ، ’راست‘ سے رقم ٹرانسفر کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
اسلام آباد – ڈجیٹل بینکنگ کی وجہ سے ایک دوسرے کو رقم بھیجنے کے لیے منی آرڈر کی ضرورت تو کئی سال پہلے ہی ختم ہو چکی تھی، لیکن اس میں بھی ایک مسئلہ رہتا تھا کہ کسی کو رقم بھیجنے کے لیے اس کا اکاؤنٹ نمبر، بینک کا نام اور برانچ کی تفصیلات جاننا…
کیا مریخ کی اس تصویر میں کوئی خلائی مخلوق آرام کر رہی ہے؟
کراچی – مریخ سے ملنے والی تصاویر میں ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ شاید چٹان کے ایک ٹکڑے پر ایک شخص پرسکون انداز میں لیٹا ہوا ہے یہ کوئی سائنسی پیش رفت یا بڑی تلاش نہیں، بلکہ یہ آنکھ کا ایک سراب ہے، جسے کئی بار استعمال کیا گیا ہے تاکہ لوگوں کے دلوں میں…
طبی تعلیم کے لیے انسان نما مریض اور بیمار بچہ روبوٹ
میامی – میامی میں واقع گومرڈ سائنٹفک میں ایک کمرے میں انسانی شکل کا مریض بستر پر لیٹا ہے، جو عین اسی طرح بات کرتا ہے کہ گویا انسان پر فالج کا حملہ ہوا ہے دوسرے کمرے میں ایک بچہ روبوٹ ہے جس کا الٹراساؤنڈ لیا جاسکتا ہے اور اس کا خون بھی بہتا ہے۔…
اٹھارہ سالہ تاریخ میں پہلی بار فیسبک صارفین کی تعداد میں کمی
کیلیفورنیا – سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیسبک کو اٹھارہ سال ہوگئے ہیں اور پہلی بار ہوا ہے، جب روزانہ اس سوشل نیٹ ورک استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد میں کمی دیکھی جا رہی ہے فیسبک کی سرپرست کمپنی میٹا نیٹ ورکس نے بتایا ہے کہ اکتوبر سے دسمبر 2021 کی…
فیسبک میسنجر اب اسکرین شاٹ لینے پر الرٹ جاری کرے گا
کیلیفورنیا – فیسبک کی میسیجنگ ایپ میسنجر مین ایک اور بہترین فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے. یہ فیچر اسکرین شاٹ ڈیٹکشن کا ہے، جو امکان ہے کہ بہت جلد دستیاب ہوگا سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے بانی اور میٹا کمپنی کے سی ای او مارک زکربرگ نے فیسبک میسنجر…
کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز کو ڈیجیٹل والٹ بنانے پر کام جاری
حکومت کے ڈیجیٹل پاکستان وژن کے تحت نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز کو ڈیجیٹل والیٹ بنانے کے لیے کام کر رہی ہے اور ممکنہ طور پر رواں سال کے آخر تک پہلے سے موجود ایپلی کیشن کی اپ ڈیٹ دستیاب ہوجائے گی. نادرا کے…
اینڈرائیڈ فون پر سست انٹرنیٹ سے پریشان؟ تو مسئلے کا آسان حل جانیں
اکثر براؤزر پر پیج لوڈنگ میں کافی وقت لگتا ہے تو اس مسئلے کی ممکنہ وجہ ڈیٹا ہوسکتی ہے. لگ بھگ سب کو معلوم ہے کہ ہر وقت جس پر آپ وزٹ کرتے ہیں، ڈیٹا اکٹھا کرتی ہے، جو اکثر اوقات مددگار ثابت ہوتا ہے. مثال کے طور پر اس صورت میں اکثر وزٹ کی…