چینی سائنسدانوں کا کمال، روبوٹ میں انسانی خلیوں سے بنا زندہ دماغ لگا دیا!
چین نے ایک ’آرگنائیڈ‘ کے نام سے مشہور روبوٹ پیش کیا ہے، جو ایک ’لیب میں تخلیق کردہ انسانی دماغ‘ کا حامل ہے۔ سائنسدانوں نے اس میں انسانی اسٹیم سیلز سے تیار کردہ مصنوعی زندہ دماغ کا استعمال کیا ہے جو اہم کام انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ ایجاد ہائبرڈ…
انسانی دماغ نیند میں مستقبل کی پیش گوئی اور منصوبہ بندی کرتا ہے: تحقیق
جب ہم نیند میں ہوتے ہیں تو ہمارا دماغ ہمیں ماضی کے واقعات ہی نہیں دکھاتا، بلکہ مستقبل کے تجربات کی بھی پیش گوئی کرتا ہے۔ یہ بات ایک نئی تحقیق کے بعد بتائی گئی ہے، جو الزائمر (یادداشت کے خاتمے) جیسے نروس سسٹم کے امراض کے بہتر علاج میں مدد دے سکتی ہے۔ اس…
نئی دریافت اور پرانا سوال: قدیم مصریوں نے اہرام کی تعمیر کے لیے بھاری پتھر کیسے منتقل کیے؟
مصر میں واقع عظیم اہرام کے حوالے سے سب سے حیران کن سوال یہ اٹھایا جاتا ہے کہ آس پاس کی وسیع اراضی میں پتھروں کی عدم موجودگی کے باوجود قدیم مصری اتنے بھاری پتھر اس مقام پر منتقل کیسے کر پائے کہ جب نہ کوئی کرین تھی اور نہ اتنے بھاری پتھر لے کر…
کیا اب روبوٹ سرجن انسانوں کے ہیڈ ٹرانسپلانٹ کریں گے؟
ایک اہم اعلان میں، امریکہ میں قائم ایک نیوروسائنس اور بائیومیڈیکل انجینئرنگ اسٹارٹ اپ ’برین برج‘ نے دنیا کا پہلا مصنوعی ذہانت (AI) ہیڈ ٹرانسپلانٹ سسٹم تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اس اہم ٹیکنالوجی کو جدید روبوٹکس اور ریئل ٹائم مالیکیولر لیول امیجنگ کا…
کاٹن کینڈی جیسا ہلکا اور روئی کے گالے جیسا نرم و ملائم سیارہ دریافت
کہکشاں کچھ عجیب و غریب کریو بالز پھینک سکتی ہے، لیکن 1,232 نوری سال کے فاصلے پر دریافت ہونے والا ایک سیارہ اب تک کا سب سے عجیب سیارہ ہے۔۔ جی ہاں، ماہرین فلکیات نے ایک نیا سیارہ دریافت کیا ہے، جو بالکل کاٹن کینڈی جیسا ہلکا اور روئی کے گالے جیسا نرم و…
شہد بنانے اور ذخیرہ کرنے والی حیرت انگیز چیونٹی کی کہانی۔۔۔
آسٹریلیا کے صحراؤں کی سرخ، دھوپ سے بھری مٹی کے نیچے گہرائی میں شہد کے پوشیدہ خزانے دفن ہیں۔ یہ شہد کی مکھیوں کے ذریعہ تیار کردہ مائع نہیں ہے، بلکہ شہد کی ایک ایسی قسم ہے، جو چیونٹیوں کے ذریعہ تیار ہوتی ہے۔ جی ہاں، آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ بھورے…
دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والے پاس ورڈز
ای میل اکاؤنٹ ہو یا سوشل میڈیا اکاؤنٹس، یا پھر بینکنگ سروسز۔۔ ان سب میں لاگ ان ہونے کے لیے ہمیں ہمیشہ پاس ورڈ کی ضرورت ہوتی ہے، کیونکہ ان ویب سائٹس تک رسائی یا دوسرے معنوں میں ویب سائٹ کا تالہ کھولنے کی چابی یہی پاس ورڈ ہوتا ہے۔ یہ چابی نہ صرف ہمیں…