Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترین

سینیئر سیاستدان ممتاز علی بھٹو انتقال کر گئے

By Akhtar Rasool
جولائی 18, 2021 1 Min Read
0

کراچی : سابق گورنر  و وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر سیاستدان ممتاز  بھٹو  طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے. ان کی عمر اٹھاسی برس تھی

ممتاز بھٹو کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ممتاز بھٹو کافی عرصے سے علیل تھے اور  ان کا انتقال اپنی رہائش گاہ پر ہوا

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ممتاز بھٹو کی میت آبائی علاقے لاڑکانہ منتقل کی جائے گی اور ان کی تدفین بھی آبائی علاقے میں ہی کی جائے گی

ممتاز بھٹو سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے کزن اور قریبی ساتھی تھے اور وہ سابق وزیراعلیٰ سندھ بھی رہے

ممتاز بھٹو نے آٹھویں گورنر سندھ اور بعدازاں تیرہویں وزیراعلیٰ سندھ کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سندھ میں پیپلز پارٹی کے خلاف نیا اتحاد بنانے پر اتفاق

Next

گاج ندی : تباہی اور خوش حالی ساتھ ساتھ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme