سولر پینلز کی قیمتیں مزید کم، جانیے پاکستان میں نئی قیمتوں کے بارے میں
عالمی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق سولر پینلز کی قیمتیں اس حد تک نیچے آ گئی ہیں کہ اس کے استعمال میں بھی تبدیلی آگئی ہے اور اب یہ توانائی کی پیداوار کے لیے چھتوں پر نصب کرنے کے روایتی عمل کے بجائے لوگ انہیں اپنے کھیتوں کے گرد باڑ بنانے کے لیے…
اکثر لوگ وٹامنز سپلیمنٹس پر محض اپنا پیسہ برباد کرتے ہیں، ماہرین
وٹامن اور معدنی سپلیمنٹس کے بارے میں حال ہی میں شائع شدہ طبی تحقیق، ثبوت پر مبنی رہنما خطوط، تحقیقی جائزے، اور اس موضوع پر متفقہ بیان کو تقویت دیتی ہے ۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ اچھی طرح سے متوازن غذا کا کوئی متبادل نہیں ہے، جو ہمیں درکار وٹامنز اور…
اقوامِ متحدہ کی نسل کشی رپورٹ (قسط اول)
(اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پچیس مارچ کو خصوصی نمایندے فرانسسیکا البانیز نے ایک مفصل رپورٹ پیش کی۔ اس میں اس بنیادی سوال کا جائزہ لیا گیا ہے کہ اسرائیل ایک نسل کش ریاست ہے یا نہیں؟ یہ رپورٹ چونکہ سب سے ذمے دار عالمی ادارے کے ایک سینئر اہلکار…
’گلہری نے سورج کھا لیا‘ گرہن کے بارے میں مختلف تہذیبوں میں پائے جانے والے عجیب و غریب تصورات
قدیم چین میں عام خیال تھا کہ آسمانی ڈریگن سورج کو نگل لیتا ہے، جس سے وہ غائب ہو جاتا ہے۔ ہندو عقائد کے مطابق سورج گرہن کو منحوس تصور کیا جاتا ہے۔ ایک تصور گلہری کی طرف سے سورج کو نگلنے کا ہے۔۔ یہ اور ایسے بہت سے تصورات و توہمات جو سورج گرہن…
پازیب (ہندی ادب سے منتخب افسانہ)
بازار میں ایک نئی طرح کی پازیب چلی ہے۔ پیروں میں پڑ کر وہ بڑی اچھی معلوم ہوتی ہے۔ اس کی کڑیاں آپس میں لچک کے ساتھ جڑی رہتی ہیں کہ پازیب کی گویا اپنی شکل کچھ نہیں ہے، جس پاؤں میں پڑے، اسی کے مطابق رہتی ہے۔ پاس پڑوس میں تو سب ننھی بڑی…
قدیم لوک داستان ’موکھی اور متارا‘
سرتاج الشعراء حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی ؒ کے ابیات میں کراچی کی قدیم لوک داستان ’’موکھی اور متارا‘‘ کا تذکرہ موجود ہے ۔ شاہ لطیف نے جو شاعری کی ہے، اس نے اس لوک داستان کو امر بنا دیا ہے۔ اگر بھٹائی اس لوک داستان کو اپنی شاعری میں خاص اہمیت نہ دیتے تو…
انسانی آنکھ کے ریٹینا میں سولر پینل لگا کر بینائی کی بحالی پر کیا پیش رفت ہوئی؟
’نیورو پروستھیٹک‘ Neuroprosthetics دنیا بھر میں تحقیق کا ایک ترقی پذیر شعبہ ہے، جس میں زندگی کے معیار کو بہت بہتر بنانے کی صلاحیت ہے۔ اس ابھرتے ہوئے سائنسی شعبے میں ایسے آلات کی تیاری پر کام ہو رہا ہے، جو انسان کے اعصابی نظام سے منسلک ہو کر غیر فعال…
ہمارے فیصلے عقلی ہوتے ہیں یا جذباتی؟
ہر انسان اپنے آپ کو عقل مند تصور کرتا ہے اور یہ سمجھتا ہے کہ اُس کے فیصلے عقلی ہوتے ہیں۔ اُسے یہ لگتا ہے کہ جو بات اُس کے ذہن میں نمودار ہو گئی ہے، وہ انسانی تاریخ میں کبھی بھی کسی دوسرے انسانی ذہن میں پیدا نہیں ہوئی ہے۔ جن نتائج تک وہ…