شکاری (روسی ادب سے منتخب افسانہ)
مرطوب، حبس آلود دوپہر۔ آسمان پر بادل کی کترن تک نہیں۔۔۔ دھوپ میں پکی ہوئی گھاس تھکی ماندی، مایوس دکھائی دے رہی ہے، جیسے اگر بارش ہو بھی جائے تب بھی یہ کبھی سرسبز نہیں ہو سکے گی۔ جنگل خاموش، ساکت کھڑا ہے، جیسے درختوں کے اوپر سے کسی کی راہ تک رہا ہے، یا…
وائب کیا چیز ہوتی ہے؟ ہمیں کب آتی ہے؟
ایک جوان نے نوکری جوائن کی اور دوسرے دن استعفیٰ دے دیا۔ ’وجہ پوچھی، کہنے لگے یارر وائب نہیں آ رہی تھی۔۔‘ اگلے روز چند دوست موجود تھے، یہ قصہ سنایا گیا۔ اس وقت ہم سب ہنس پڑے، بڑا شغل لگا لیکن مسلسل یہ معاملہ دماغ میں اٹکا رہا۔ بڑا سوچا، نتیجہ یہی نکلا کہ…
پاکستانی دوسری بار کیوں ہجرت کر رہے ہیں؟
اس برس کے پہلے دو ماہ میں پی آئی اے کے تین فضائی میزبان کینیڈا پہنچ کے غائب ہو گئے۔ ان میں سے دو پچھلے ہفتے ہی ’سلپ‘ ہوئے ہیں جبکہ گذشتہ برس پی آئی اے کے سات فضائی میزبان پاکستان سے ٹورنٹو کی پرواز پر گئے مگر واپس نہیں لوٹے۔ یہ سلسلہ 2018 کے…
پہلی بار ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی کہانی، ٹیم کے واحد بقیدِ حیات رکن کانچا شرپا کی زبانی
نمچے بازار، نیپال — ایڈمنڈ ہلیری اور ٹینزنگ نورگے کی پہلی بار ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی کہانی طویل عرصے سے افسانوی شکل اختیار کر چکی ہے۔ لیکن 71 سال پہلے کے ان سنہری دنوں کی سنسنی اور جذبات، اور وہ زبردست تبدیلیاں جو اس مہم کی کامیابی سے پہاڑ کے نیچے مقامی…
اسرائیل کے حق میں پوسٹ لگانے کے 10 دن بعد ایم ایم اے فائٹر روئس گریسی نے اسلام قبول کر لیا
برازیل کے سابق پیشہ ور ایم ایم اے فائٹر، یو ایف سی ہال آف فیمر، اور گریسی جیو جِتسو پریکٹیشنر، روئس گریسی نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ ویب سائٹ ’مڈل ایسٹ مانیٹر‘ کے مطابق روئس گریسی نے مسلمان یوٹیوبر ایڈی ریڈزووِچ اور عالمِ دین شیخ عثمان ابن فاروق سے ملاقات…
کیا قدیم یونانیوں اور رومیوں میں الزائمر کی بیماری موجود تھی؟
کیا آپ کو لگتا ہے کہ بڑھتی عمر کے ساتھ یادداشت سے متعلق ڈیمنشیا اور الزائمر کے امراض قدیم دنیا تک پھیلے ہوئے ہیں؟ کلاسیکی یونانی اور رومن طبی تحریروں کے ایک نئے تجزیے سے پتہ چلتا ہے کہ یادداشت کا شدید نقصان – جو آج وبائی سطح پر موجود ہے دو ہزار سے ڈھائی…
گاہیجا گاؤں کی چڑیلیں
ایک دن، خلیفہ جعفر مسجد سے گھر واپس نہیں آیا۔ وہ روزانہ علی الصبح جاگ جاتا تھا۔ فجر کی نماز کے بعد وہ گھر آ کر نیم کے درخت کے نیچے رکھی ہوئی چارپائی پر بیٹھ کر قرآن پاک کی تلاوت کرتا تھا، صرف جمعے کے دن وہ نماز فجر کے بعد قریبی گاؤں امروٹ…
کیا اسلام آباد میں ایک دیوانے کی گنجائش بھی نہیں؟
نگران حکومت کے سنہرے دور کے آغاز میں ہی ایک وزیر نے سب کو خبردار کیا تھا کہ پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے، اس لیے یہاں پر اداروں کو بدنام کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ میرا خیال تھا نگران ’شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار‘ بننے چلے ہیں۔ جتنا بڑا آپ کے پاس…