نیویارک میں ٹی۔20 ورلڈ کپ کے لئےنیا اسٹیڈیم، آئی سی سی ورلڈ کپ کے شیڈول کو پیچیدہ کیوں قرار دے رہی ہے؟
جون میں شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی۔20 ورلڈ کپ کے 8 میچز ریاست نیو یارک کھیلے جائیں گے۔ جس کے لیے نیویارک شہر سے متصل لانگ آئی لینڈ میں آئی سی سی کی جانب سے ایک پارک میں ایک عارضی اسٹیڈیم بنایا جا رہا ہے۔ جہاں 9 جون کو پاکستان اور بھارت کی…
کن کجھورا (فلپینی ادب سے منتخب افسانہ)
میری بڑی بہن ڈیلیا میرے پالتو کتے کو چھڑی سے مار رہی تھی اور میرا خون کھول رہا تھا۔ مجھے یوں محسوس ہو رہا تھا، جیسے میرے جسم سے ایک وحشی درندہ باہر نکلنے کو بےتاب ہے۔ تیز دھوپ میں وہ کشمشی رنگ کے کپڑوں اور سرخ بالوں کی بدولت کسی بے نیام خنجر کی…
ہمیں مرے ہوئے سالوں بیت چکے ہیں۔۔
1957میں نوبیل انعام کے لیے دو لکھنے والوں کے درمیان ووٹ ڈالے گئے، البر کامیو نے ایک ووٹ زیادہ حاصل کیا اور نوبیل انعام کا حق دار قرار پایا، ایک ووٹ سے شکست کھانے والا یونان کا جدید مصنف کازان زاکیز تھا انعام لیتے وقت کا میو نے کہا ’’انعام تو مجھے مل گیا…
انکل آپ الیکشن میں بیٹھیں گے یا پھر لیٹیں گے؟
اس سے زیادہ جوش و خروش تو 14 اگست سے دو ہفتے پہلے نظر آنا شروع ہو جاتا ہے، رمضان سے 20 دن پہلے دکھائی دینے لگتا ہے۔ اس سے زیادہ ولولہ تو انڈیا پاکستان کرکٹ میچ سے ایک ماہ پہلے سے ٹپائی دے رہا ہوتا ہے۔ اس سے زیادہ ہلچل تو عیدالاضحٰی کی بکرا…
وہ سات باتیں، جن میں اپنی توانائی اور وقت خرچ نہیں کرنا چاہیے!
وقت اور توانائی ہمارے سب سے قیمتی لیکن محدود وسائل ہیں۔ کام کے نظام الاوقات، خاندانی ذمہ داریوں، اور ڈیجیٹل دور میں بے شمار خلفشار کے ساتھ، ان کو خرچ ہونا ناگزیر ہے۔ تاہم، ان وسائل کا نظم و نسق ہماری ذاتی ترقی اور ترغیب میں پائیدار ترقی کے لیے بہت ضروری…
لاہور میں پیدا ہونے والے انڈین کبیر بیدی کی کہانی، جو اٹلی کے سپر اسٹار بنے!
بالی وڈ سے انٹرنیشنل سنیما تک کا سفر تو بہت سے بھارتی اداکاروں نے طے کیا ہے، لیکن اپنے ملک سے باہر جو پذیرائی اداکار کبیر بیدی کو ملی، وہ خاصی مختلف ہے۔ اداکار کبیر بیدی کو اٹلی میں سپر اسٹار کا درجہ حاصل ہے اور اطالوی حکومت کی جانب سے ان کو دیے گئے…
”سر درد کا تعلق نظر کے چشمے سے ہے۔“ یہ حقیقت ہے یا محض وہم؟
اگر آپ کو کبھی لگا ہے آپ کا چشمہ ہمیشہ آپ کو سر درد دیتا ہے تو آپ اکیلے نہیں ہیں۔ بہت سے لوگوں نے اس مسئلے کا تجربہ کیا ہے، اور اس کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں۔ نظر کا چشمہ لگانے والے بعض اوقات سردرد کی شکایت کرتے ہیں، خاص طور پر وہ…
اسرائیل: عوام کے مظاہرے، حکومت پر دباؤ، حکام میں حکمت عملی پر اختلافات۔۔
تقریباً چار ماہ کی بے رحم جارحیت کے بعد، غزہ پر اسرائیل کی ظالمانہ بمباری میں 25 ہزار سے زائد فلسطینی جان سے جا چکے ہیں، جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے اور تقریباً بیس لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ واضح رہے کہ اقوامِ متحدہ کے ماتحت ایجنسی کہہ چکی ہے…