ایک انتہائی سبق آموز کہانی کا دوسرا رخ
زندگی میں سیکھنے کے لیے بہت کچھ ہے، بس آپ کو سبق سکھانے والا استاد ہونا چاہیے۔ آنکھ کا کُھلنا کیسا ظالم سبق ہے۔ نہ کھلے آنکھ، ہیں جی؟ پھر کیا ہوگا؟ کھلے اور بند ہو جائے اور پھر نہ کھلے؟ کھل جائے اور سامنے کوئی بھیانک منظر ہو۔ تو نارمل حالات میں آنکھ…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط76)
میں نے سندھو سے پوچھا؛ ”دوست! تمھارا میدان کتنے رقبے پر پھیلا ہے۔“ سندھو کہنے لگا؛ ”تقریباً 2 لاکھ مربع میل پر پھیلا یہ انتہائی زرخیز، اور سرسبز و شاداب میدان ہے۔ تم اسے 3 حصوں میں تقسیم کر سکتے ہو۔ ہمالیہ پیڈی منٹ؛ یہاں میں پہاڑوں اور تنگ دروں میں سے…
وزن میں کمی، بالوں کی نشو نما سمیت کینسر سے بچاؤ تک۔۔ بیشمار بیش قیمت فوائد کا حامل کڑی پتہ
کری پتے کری کے درخت (Murraya koenigii) کے پتے ہیں۔ یہ درخت پاکستان، انڈیا، سری لنکا، اور بہت سے جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کا مقامی ہے۔ یہ روایتی مصالحہ جات میں اکثر شامل کیا جاتا ہے اور کھانا پکانے میں استعمال کیا جاتا ہے۔ دواؤں اور پکوان دونوں مقاصد کے…
سوشل میڈیا ہمارے دماغ اور نفسیات پر کیسے اثرانداز ہوتا ہے؟
ایک زمانہ تھا، جب مختلف ممالک کے لوگوں سے قلمی دوستی کرنے کے لیے مخصوص جرائد ہوا کرتے تھے، جن میں ان لوگوں کے ایڈریس درج ہوتے تھے، جن سے خط و کتابت کی جاتی اور لوگ دوستی کے رشتے میں بندھ جاتے، تاہم اس میں کافی وقت لگتا تھا یہ معاملہ مگر اب تبدیل…
لاہور کی سڑکوں پر کہانیاں بانٹتی لوڈر رکشا میں چلتی پھرتی لائبریری کی کہانی
مہینے میں ایک بار ہفتے کی صبح ایک لوڈر رکشا لاہور کی ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیکٹر یو میں واقع چھوٹے سے پارک کے باہر ٹھیک صبح 10 بجے آ کر کھڑا ہوجاتا ہے۔ یہ رکشا کسی سواری کے لیے آ کر نہیں رکتا۔۔ پوسٹرز اور پیغامات سے مزین یہ رکشا دراصل ’الف لیلیٰ بُک…
تاریخ سے کھلواڑ
کراچی تب سے ہوش ربا رہا ہے، جب کراچی کو لوگ کلاچی یا کولاچی کے نام سے جانتے تھے۔ مجھے لگتا ہے میرا ایک بھرپور جنم کولاچی میں گزرا ہے۔ گنتی کے لوگوں کی ہماری بستی سمندر کے کنارے شو مندر کے قریب ہوا کرتی تھی۔ چاندنی راتوں میں سمندر جب بپھرتا تھا، تب ہم…
ایپسٹین اسکینڈل: پیسے اور طاقت کی کشش کا تاریک پہلو
کم عمر لڑکیوں کے ساتھ رنگ رلیاں۔ امیر امریکی فنانسر۔ اسٹیون ہاکنگ۔ متعلقہ نوجوان لڑکیوں کو رقوم کی پیشکش تاکہ وہ انکار کر دیں کہ عیاشی والی کسی پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ میں یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ کون سا پہلو زیادہ حیران کن ہے۔ شہوت پرستی یا ایسا ناممکن…
انڈیا میں ’خواتین کے ساتھ جنسی تعلقات کی نوکری‘ کے جھانسے میں آ کر سیکڑوں مرد خود کو لٹوا بیٹھے
یہ کہانی ہے ایک ایسے انوکھے فراڈ کی، جو نہ صرف دلچسپ ہے بلکہ سچ میں بہت منفرد بھی ہے یہ دسمبر کے اوائل کی بات ہے، جب فیسبُک استعمال کرتے ہوئے پریم کمار (فرضی نام) کی نظر ایک وڈیو پر پڑی، جس کا عنوان تھا: ’آل انڈیا پریگننٹ جاب سروس‘ پریم نے اپنے تجسس…