نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کی تحقیقات کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
مسلم لیگ نون کے قائد اور سابق وزیر اعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کی تحقیقات کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے تفصیلات کے مطابق زمان مغل نامی شہری کی جانب سے رانا احمد رضا ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی گئی درخواست میں نواز شریف، شہباز…
نئی مہا بھارت
پاکستانی سیاست کبھی بھی بور نہیں تھی۔ یقین نہیں آتا تو گوجرانوالہ کے جلسے میں کی گئی نواز شریف کی تقریر اور پھر ٹائیگر فورس سے کی گئی وزیر اعظم عمران خان کی تقریر سن لیں۔ ایسا خوفناک منظر پہلے کبھی نہیں بنا تھا جو اب بن چکا ہے ایک دفعہ عامر متین نے اپنے…
مسلم لیگ نون کے کیپٹن صفدر کی گرفتاری اور رہائی کے درمیان آئی جی سندھ کے اغوا کی کہانی ، سچ کیا ہے؟
کہانی کہاں سے شروع ہوئی؟ گزشتہ روز مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز کی مزار قائد پر حاضری کے دوران ان کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر نے نعرے بازی شروع کردی تھی اور مزار قائد کے احاطے میں ”ووٹ کو عزت دو“ کے نعرے لگائے تھے۔ وہ قائد اعظم محمد علی جناح…
ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ نے جی ایچ کیو سے فون آنے ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺟﻠﺴﮧ ﻣﯿﮟ ﺗﻘﺮﯾﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ کیا، اعتزاز احسن
ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﻧﮯ ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﻮﺍﺯﺷﺮﯾﻒ ﮐﻮ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺟﻠﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﻘﺮﯾﺮ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﺩﯼ ﺗﮭﯽ، ﺗﺎﮨﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻧﮯ ﺟﻠﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﻘﺮﯾﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺍس ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺍﻋﺘﺰﺍﺯ ﺍﺣﺴﻦ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﻮ ﺟﯽ ﺍﯾﭻ ﮐﯿﻮ ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ ﺳﮯ…
کراچی پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ رواں برس 22 ﻣﺌﯽ ﮐﻮ ﺭﻥ ﻭﮮ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﻣﯿﭩﺮ ﮐﮯ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﭘﺮ ﺣﺎﺩﺛﮯ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﺍﯾﺌﺮﻻﺋﻨﺰ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍﺯ 8303 ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺗﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻻﮨﻮﺭ ﮨﺎﺋﯽ ﮐﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﻠﻨﺞ ﮐﺮﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﮐﮯ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﺸﮑﯿﻞ ﺩﯾﮯ ﮔﺌﮯ ﺑﻮﺭﮈ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ…
دنیا کا معمر ترین فٹبال کھلاڑی
ﻣﺼﺮ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﺍﺩﺍ ﻋﺰﺍﻟﺪﯾﻦ ﺑﮩﺎﺩﺭ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﻣﻌﻤﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﭘﺮﻭﻓﯿﺸﻨﻞ ﻓﭩﺒﺎﻟﺮ ﺑﻦ ﮔﺌﮯ. ﻋﺰﺍﻟﺪﯾﻦ ﺑﮩﺎﺩﺭ کی لگ بھگ 75 ﺑﺮﺱ ہے ، ﺍنہوں ﻧﮯ ﻣﺼﺮ ﮐﯽ ﺗﮭﺮﮈ ﮈﻭﯾﮋﻥ ﻟﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﺭﮮ 90 ﻣﻨﭧ ﺗﮏ ﺍﭘﻨﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﻋﺰﺍﻟﺪﯾﻦ ﻧﮯ ﻣﺎﺭﭺ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﭘﻮﺭﺍ ﻣﯿﭻ ﮐﮭﯿﻼ ﺗﮭﺎ، ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﮐﮯ ﺍﺧﺘﺘﺎﻡ…
ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر عائد پابندی ختم
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر عائد پابندی ہٹادی ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق فیصلہ ٹک ٹاک انتظامیہ کی جانب سے غیر اخلاقی مواد شیئر کرنے والے تمام اکاؤنٹس بلاک کرنے کی یقین دہانی پر کیا گیا ہے. ٹک ٹاک انتظامیہ صارفین کے تمام…
گوگل کے فصلوں اور پھل دار درختوں کے معیار اور صحت کا جائزہ لینے والے روبوٹ
گوگل کی ذیلی کمپنی ایلفابیٹ نے پہلی مرتبہ فصلوں اور پھلوں کے درختوں کی غذائیت، معیار اور صحت کا جائزہ لینے کے لئے روبوٹ تیار کیا ہے۔ پروجیکٹ منرل کے نام سے روبوٹ نے پہلی مرتبہ فصلوں کا جائزہ بھی لیا تفصیلات کے مطابق ان روبوٹ کا مقصد فصلوں کی دیکھ بھال…