ماہ رنگ بلوچ کی کہانی، جو جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت بلوچ نوجوانوں کے قتل کے خلاف مزاحمت کا استعارہ بن گئیں
تربت سے اسلام آباد تک حالیہ لانگ مارچ کی قیادت کرنے والی ماہ رنگ بلوچ سنہ 2020 میں اس وقت سب کی توجہ کا مرکز بنی تھیں، جب صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں طلبا کے آن لائن کلاسز کے خلاف ایک احتجاج کے دوران بولان میڈیکل کالج کے طلبا کو گرفتار کیا گیا…
ہماری قومی و ریاستی بے حسی کے باعث انڈس ڈولفن کی معدوم ہوتی ہوئی نسل
دریائے سندھ اپنے سینے پر ہونے والی دہشت گردیوں اور قبضہ گیریوں کی وجہ سے کئی دہائیوں سے سکرات کے عالم سے گزر رہا ہے۔ اس کا پیٹ سال کے کئی مہینے بھوک و پیاس کی وجہ سے سوکھا رہتا ہے اور تب اس کی زرخیز چھاتی پر پانی کی بپھری ہوئی موجوں کی جگہ…
سیو نی میرا ماہی میرے بھاگ جگاون آ گیا
پندرہ اور سولہ دسمبر کی درمیانی شب دشمن (انڈیا) نے ڈھاکہ کو باقی دنیا سے کاٹ دیا۔ ڈھاکہ ایئرپورٹ کا رن وے مسلسل حملوں سے ناکارہ ہو چکا ہے۔ ڈھاکے میں داخلے کے میرپور پل پر دشمن کا قبضہ ہے۔ پاکستانی ریجنل ہائی کمان نے بات چیت کے لیے آمادگی ظاہر کر دی ہے۔…
ابھی تو چاک پہ جاری ہے رقص مٹی کا۔۔ کمہار واڑا کی کمہارن سکینہ بی بی کی کہانی، جو چار نسلوں سے برتن بنا رہی ہیں، لیکن۔۔۔
مٹی کے برتنوں کا سفر ہزاروں سالوں پر محیط ہے۔ پتھر کے آخری دور میں جب انسان جنگلوں کی زندگی چھوڑ کر تمدن کی طرف آنے لگا تو مٹی بلکہ چکنی مٹی اس کی منزل ٹھہری۔ اس مٹی ہی نے اسے ایک مقام پر قیام اور گھرداری کے طور طریقوں سے آشنا کیا۔ انسان نے…
سیاہ فام امریکیوں کی فلسطینیوں کے ساتھ یک جہتی میں اضافہ
سیڈنی والیس شکاگو میں یہودی کمیونٹی کی ایک سیاہ فام سرگرم کارکن ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں ایک فلسطینی امریکی کمیونٹی کارکن کی دعوت پر دو درجن دوسرے ساہ فام امریکیوں، مسلمان، یہودی اور مسیحی مذہبی رہنماؤں کے ساتھ اسرائیل اور مغربی کنارے کا دورہ کیا۔…
سردیوں میں خود کو فلو سے کیسے محفوظ رکھیں…
اگرچہ سردیوں کا موسم ہم میں سے اکثر لوگوں کا من بھاتا موسم ہے، لیکن صحت کے حوالے سے اس موسم سے کئی مسائل بھی جڑے ہوئے ہیں۔ سردیوں میں کئی لوگ بیمار ہونے لگتے ہیں اور بہت سوں کی ناک بہنے لگتی ہے یا وہ دن بھر کھانستے رہتے ہیں اس بارے میں امورِ…
کیا رات بھر چارجنگ یا لیتھیئم بیٹری کے باعث موبائل فون اچانک پھٹ سکتا ہے؟
پیر کے دن وکیل عثمان خان یوسفزئی اسلام آباد کچہری میں عدالت میں موجود تھے، کہ اچانک اُنہوں نے اپنے کوٹ کی جیب سے دھواں اٹھتے دیکھا۔ خطرہ بھانپتے ہوئے انہوں نے فوراً کوٹ اُتار پھینکا۔۔ کچھ ہی دیر میں کوٹ کی جیب میں موجود اُن کا موبائل مکمل طور پر جل چکا…