جسے اللہ رکھے۔۔۔ چار ماہ کا بچہ طوفان میں اُڑ کر پیڑ میں اٹک گیا۔
کہتے ہیں ’جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے‘ یہ بات ایک چار ماہ کے امریکی بچے پر صادق آتی ہے، جسے ایک طوفان اڑا کر لے گیا لیکن وہ ایک پیڑ میں زندہ سلامت لٹکا ہوا ملا۔ بچے کے والدین نے بچے کی بحفاظت واپسی کو خدا کا کرم قرار دیا ہے جنوبی امریکہ میں…
فلسطینی نژاد امریکیوں کا غزہ میں پھنسے رشتے داروں کے معاملے پر بائیڈن حکومت پر مقدمہ
دو فلسطینی امریکی خاندانوں نے بائیڈن حکومت پر دہرا معیار اپنانے پر مقدمہ دائر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے غزہ میں پھنسے ان کے امریکی رشتے داروں کو جنگ سے متاثرہ علاقے سے نکالنے کے لیے اتنی کوششیں نہیں کیں، جتنی دُہری شہریت کے حامل اسرائیلیوں کے لیے کی…
اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی چھ جرسیاں ریکارڈ 78 لاکھ ڈالر میں نیلام
قطر میں 2022 میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ میں ارجنٹائن کے میگا اسٹار لیونل میسی نے جو چھ شرٹس پہنی تھیں، وہ نیلامی میں 7.8 ملین ڈالر میں فروخت ہوئی ہیں سوتھبیز نے پیشن گوئی کی تھی کہ یہ جرسی امریکہ کے باسکٹ بال کے معروف سابق کھلاڑی مائیکل جارڈن کی 1998 کی…
’اُوبر ڈرائیور سے کرکٹر تک‘ پرتھ ٹیسٹ میں چھ وکٹیں لینے والے عامر جمال کی کہانی
آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں عامر جمال اپنے ڈیبیو میچ میں 5 وکٹیں لینے والے 14ویں پاکستانی بولر بن گئے ہیں پی سی بی کے مطابق اس میچ میں عامر جمال چھ وکٹیں حاصل کر کے پاکستان کی ٹیسٹ تاریخ میں ڈیبیو میچ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے چھٹے بولر بھی بن…
یادِ یارِ مہرباں (برازیلی ادب سے منتخب افسانہ)
(1) میں سرما کا وہ خشک سویرا کبھی نہیں بھول سکتا، جس دن میرے دادا کے گاؤں سے بوڑھے فڈانگو کی وفات کی خبر آئی۔ بعض اوقات ہم اچھی یا بری خبر سن کر ذرا مختلف رد عمل دکھاتے ہیں۔ فڈانگو کی موت کی خبر میں نے دل سے سنی اور اس سے پہلے کہ…
کوپ 28: فوسل ایندھن کے استعمال میں کمی کی بجائے معاون؟
اس سے پہلے کہ ہم کوپ 28 کے بارے میں حالیہ شہ سرخیوں پر نظر ڈالیں، بڑے منظر نامے کا سیاق و سباق جاننا ضروری ہے۔ سائنس ہمیں 1995 میں ہونے والی پہلی کوپ (کانفرنس آف دا پارٹی) سے پہلے ہی قطعی صراحت کے ساتھ بتا رہی ہے کہ دنیا کو روایتی ایندھن (کوئلہ، تیل…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط74)
سندھو بتاتا ہے ”آج کئی ہزار سال گزرنے کے بعد پاکستان اور بھارت دونوں کو ہی سندھو کے پانی میں کمی کا گلہ ہے۔ پانی کا یہ قدرتی ذخیرہ کتنی تیزی سے کم ہو رہا ہے کوئی بھی درست اندازہ لگانے میں کامیاب نہیں ہوا ہے۔ اگر پاکستان میں سندھ اور پنجاب واسی تمھارے…
مونا لیزا کی مسکراہٹ کے پیچھے سائنس یا راز کیا ہے؟
مونا لیزا دنیا کی مشہور ترین پینٹنگز میں سے ایک ہے۔ یہ تصویر اپنے وقت کے بہترین مانے جانے والے مصور لیونارڈو ڈاؤنچی نے بنائی تھی۔ ایک فنکار ہونے کے علاوہ لیونارڈو بہت سے شعبوں میں ماہر تھے۔ وہ علم کے بھوکے تھے۔ وہ مصوری سے ہٹ کر بہت سے شعبوں کے بارے میں…