زیرحراست نوجوان کی ہلاکت: کیچ میں لواحقین کا میت سمیت پانچ روز سے دھرنا
بلوچستان کے ضلع کیچ میں ایک زیر حراست نوجوان کی ہلاکت کے خلاف لواحقین نے میت کے ہمراہ پانچ روز سے دھرنا دے رکھا ہے، جنہیں مقابلے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے کیچ کے ضلعی ہیڈ کوارٹر تربت میں فدا چوک پر جاری دھرنے میں مختلف سیاسی جماعتوں، لاپتہ…
جِلد میں خارش۔۔۔ ”ہمیں نئی وجہ مل گئی ہے۔“ سائنسدان
کئی لوگ ناک، کان، جِلد اور بالوں کی خارش سے پریشان رہتے ہیں۔۔ حال ہی میں سائنسدانوں نے پہلی بار اس خارش کے پیچھے وجوہات کو دریافت کیا ہے جرنل سیل نامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق میں دریافت ہوا کہ اسٹیفولوکوکس اورئیس (Staphylococcus aureus) نامی ایک…
سپریم کورٹ نے عدالت کا وقت ضائع کرنے پر بحریہ ٹاؤن کو دس لاکھ روپے جرمانہ
سپریم کورٹ نے عدالت کا وقت ضائع کرانے پر بحریہ ٹاؤن (پرائیویٹ) لمیٹڈ پر دس لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے اور اسے یہ رقم سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) کو ادا کرنے کی ہدایت کی ہے، جو کہ مفت طبی امداد فراہم کرنے والا ادارہ…
بلوچ عسکریت پسندوں کا انضمام: امکانات اور مشکلات
حال ہی میں میڈیا میں یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ بلوچ مسلح گروپ، بلوچ لبریشن آرمی (BLA)، بلوچستان لبریشن فرنٹ (BLF)، بلوچ ریپبلکن آرمی، بلوچ ریپبلکن آرمی کے بلوچ راجی اجوئی سنگر (BRAS) کامیاب اتحاد کے بعد ممکنہ انضمام کے قریب آچکے ہیں۔ بلوچ علیحدگی پسند…
آپ نے زندگی میں کس کا سوگ منایا ہے؟
ہر محبت کی ایک قیمت ہوتی ہے، کسی کی کم کسی کی زیادہ۔۔ جب ایک محبوب مر جاتا ہے تو زندہ رہنے والا محبوب سوگ منا کر اس محبت کی قیمت ادا کرتا ہے۔ بہت سے انسان جب کسی دوسرے انسان سے محبت کرتے ہیں تو یہ بھول جاتے ہیں کہ اس پیار کا سکھ…
تیرہویں آئی سی سی ورلڈ کپ میں کون سے نئے ریکارڈز قائم ہوئے؟
تیرہویں آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کی میزبانی پہلی مرتبہ اکیلے بھارت کر رہا تھا، 5 اکتوبر سے 19 نومبر تک جاری رہا فائنل میں آسٹریلیا اور انڈیا کا ٹاکرا ہوا۔ بھارت نے چوتھی اور آسٹریلیا نے آٹھویں مرتبہ ورلڈ کپ فائنل کھیلا مگر فتح آسٹریلیا کا…
پیسے کی نفسیات، جس کا جاننا آپ کے لیے ضروری ہے!
لوگوں کے ارد گرد تمام چیزوں کی مالیاتی قدر میں اضافے کے ساتھ، پیسہ ہر گھر میں ایک اہم موضوع بن گیا ہے. یہ زندگی کے معیار کا تعین کرتا ہے اور زندگی کا کوئی بھی فیصلہ کرنے میں بہت بڑا کردار ادا کرتا ہے۔ جب کہ آپ نے یہ کہاوت ضرور سنی ہوگی کہ…
لاکھوں ڈالر کمانے والے پاکستانی فری لانسرز کو کیا مسائل درپیش ہیں؟
عمر صفدر ایک فری لانسر ہیں۔ وہ تین سال سے مختلف ڈجیٹل پلیٹ فارم یوٹیوب، فیسبک، انسٹا گرام اور ٹک ٹاک سے لاکھوں ڈالرز کما چکے ہیں۔ فری لانسنگ میں عمر کی کامیابی اپنی مدد آپ کی مرہونِ منت ہے، لیکن اب وہ مختلف مسائل اور پاکستان کے موجودہ حالات سے مایوس ہیں…