سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط55)
نئے دن کا آغاز نئے سفر اور نئے عزم سے شروع کرنے کی تیاری ہے۔ لنگر اٹھا لئے گئے ہیں۔ چمکتی دھوپ میں سندھو کے پانیوں پر راج کرتی ہماری کشتی۔ جیسے جیسے سورج بلند ہو رہا ہے، دھوپ کی حدت بڑھ رہی ہے۔ کشتی پانی کی موجوں پر اڑی جا رہی ہے۔ ہوا پانی…
سکرنڈ: ’دیکھتے ہی دیکھتے میرے گھر کا آنگن میرے ہی بیٹوں کے خون سے لال ہو گیا۔۔‘ ایک ماں کا درد اور بار بار بدلتا سرکاری موقف
یہ جمعرات کا دن تھا اور ساٹھ سالہ جنت جلبانی اور ان کے شوہر اللہ داد ابھی مشکل سے گھر کے کام سے فارغ ہو کر کچھ دیر آرام کرنے بیٹھے تھے۔۔ اسی اثناء میں اچانک وردی میں ملبوس رینجرز اہلکار ان کے گھر میں گھس آئے۔ رینجرز کی اچانک آمد سے پیدا ہونے والی…
ریڑھ کی ہڈی میں چوٹ لگنے سے مفلوج افراد کے علاج میں پیش رفت
جانوروں پر کیے گئے ایک تجربے میں محققین جینیاتی تھیراپی کے ذریعے متاثرہ ریڑھ کی ہڈی کی وجہ سے حرکت نہ کر پانے والے چوہوں میں جسمانی حرکت کو بحال کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں موقر جریدے ’سائنس‘ میں شائع رپورٹ کے مطابق محققین نے تجربے میں پایا کہ جُزوی طور…
ایک دم سے جذبات بدل دیے۔۔ ورلڈکپ کے ان میچز کی کہانی، جن کے نتائج نے شائقین کو حیران کر کے رکھ دیا
”ایک ہی پل میں جذبات بدل دیے، زندگی بدل دی، حالات بدل دیے۔۔ او بھائی مارو، مجھے مارو۔۔“ یہ ہے وہ جملہ، 2019 میں ورلڈ کپ کے دوران پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی ہار سے دلبرداشتہ ہوکر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک نوجوان نے ادا کیے تھے۔۔ مومن ثاقب نامی نوجوان کی یہ…
سری دیوی کے قتل کا الزام، بونی کپور نے پانچ برس بعد خاموشی توڑ دی
بھارت کے نامور پروڈیوسر بونی کپور نے حال ہی میں اپنی اہلیہ آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے پانچ سال قبل ہونے والی المناک موت کے بارے میں بات کی ہے۔ انڈین میڈیا سے تازہ انٹرویو میں بونی کپور کا کہنا تھا کہ اداکارہ کی موت طبعی نہیں بلکہ حادثاتی تھی اور انہیں…
جب ’باغی کھلاڑی‘ عمران خان کے کرکٹ کھیلنے پر پابندی لگی
پہلے اٹک اور اب اڈیالہ جیل کے قیدی کے بارے میں کوئی کچھ بھی کہے، ان کو پسند کرے یا ناپسند، ان کی شخصیت کسی کو اچھی لگے یا بری، یہ ایک حقیقت ہے کہ وہ اپنی 71 سالہ زندگی میں مختلف بحرانوں سے کامیابی سے نبرد آزما ہوئے ہیں اور کئی مرتبہ منظرِ عام…
عنوان دیجیے!
آج میں آپ کی خدمت میں ایک ایسا منظرنامہ پیش کر رہا ہوں، جو 700 سال قدیم ہے، لیکن ایسا لگتا ہے کہ یہ آج کے پاکستان کا منظر نامہ بھی ہے۔ یہ منظرنامہ ابن خلدون کی تحریروں کے چند اقتباسات کو ملا کر تشکیل دیا گیا ہے۔ ایک یمنی مصنف، رائد الحجازی نے اسے…
بلوچستان میں طاقتور زلزلے کی پیشنگوئی خوف اور بحث کا باعث بن گئی۔۔ معاملہ کیا ہے؟
نیدر لینڈز کے تحقیقی ادارے سولر سسٹم جیومیٹری سروے نے پیشنگوئی کی ہے کہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع چمن کی فالٹ لائن میں لرزش پیدا ہوئی ہے، لہٰذا آئندہ دو روز میں یہاں ایسا زلزلہ آ سکتا ہے، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھ یا اس سے زیادہ ہو سکتی ہے پیر…