Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

Home/اہم ترین/بحریہ ٹاؤن کراچی حالیہ بارشوں میں سمندر بن گیا
اہم ترینتازہ ترینخبریںوڈیوز

بحریہ ٹاؤن کراچی حالیہ بارشوں میں سمندر بن گیا

اگست 30, 2020 1 Min Read
0

حالیہ بارشوں میں پانی میں ڈوبی ہوئی  کراچی کی  سڑکیں اور گھر پاکستانی مین اسٹریم میڈیا کا سب سے بڑا موضوع رہا، بلاشبہ رہنا بھی چاہیے تھا، کیوں کہ رکارڈ بارشوں نے کراچی میں واقعی تباہی مچا دی تھی. یہی وجہ ہے کہ حکومت سندھ نے جن بیس اضلاع کو آفت زدہ قرار دیا ہے، ان میں کراچی کے تمام اضلاع شامل ہیں.
دوسری طرف یہی میڈیا بحریہ ٹاؤن کراچی کے اشتہارات کو خبریں بنا کر پیش کرتا رہا، جن میں مذکورہ پروجیکٹ کی کشادہ سڑکیں دکھائی جا رہی تھیں..
لیکن بحریہ ٹاؤن کراچی میں بارشوں نے جو کچھ کیا، اس کی حقیقی تصویر میڈیا میں کہیں بھی دکھائی نہیں دی، اس وڈیو میں دیکھیے کہ کس طرح بحریہ ٹاؤن بارشوں کے پانی میں سمندر کا منظر پہش کر رہا ہے اور ڈوبتے لوگ کشتیوں میں نکالے جا رہے ہیں

Author

Sangat Mag

Follow Me
Other Articles
Previous

جبری گمشدگیاں ظلم ہے، بلاول بھٹو

Next

کراچی کے 6 اضلاع سمیت صوبہ بھر کے 20 اضلاع آفت زدہ قرار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • کتاب: میمری پولیس
  • رونالڈو کی برتری، میسی کا تاریخی ریکارڈ؛ BOAT پول میں کون بنے گا نمبر ون؟
  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا

All Catergories

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
  • کتاب: میمری پولیس
  • رونالڈو کی برتری، میسی کا تاریخی ریکارڈ؛ BOAT پول میں کون بنے گا نمبر ون؟
  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme