Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

آدھے کراچی میں گوٹھوں کی سندیں بانٹ دی گئیں، اصل الاٹیز دربدر ہیں، سندھ ہائی کورٹ

By Akhtar Rasool
جنوری 20, 2022 2 Min Read
0

کراچی – سندھ ہائی کورٹ نے سندھ کے دارالحکومت کراچی میں جعلی گوٹھوں کی سندیں جاری کرنے سے متعلق درخواست پر نجف علی گوٹھ میں تعمیرات فوری روکنے اور ایم ڈی اے، مختیار کار اور ریونیو افسران کو وضاحت پیش کرنے کا حکم دے دیا

جسٹس سید حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آج کل کراچی میں گوٹھ پلاننگ ہو رہی ہے۔ آدھے کراچی میں گوٹھوں کی سندیں بانٹ دی گئیں۔ اصل الاٹیز دربدر ہیں اور گوٹھ آباد کیے جا رہے ہیں

جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو کراچی میں جعلی گوٹھوں کی سندیں جاری کرنے سے متعلق بن قاسم ملیر میں نجف علی شاہ گوٹھ کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی

عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ایم ڈی اے کی زمینوں پر گوٹھ کیسے بن رہے ہیں؟ آج کل کراچی میں گوٹھ پلاننگ ہو رہی ہے۔ آدھے کراچی میں گوٹھوں کی سندیں بانٹ دی گئیں۔ اصل الاٹیز دربدر ہیں اور گوٹھ آباد کیے جا رہے ہیں

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل میراں محمد شاہ نے اعتراف کرتے ہوئے موقف دیا کہ گوٹھوں کی سندیں بیشتر جعلی ہوتی ہیں، ہزاروں گوٹھ جعلی بنائے گئے

عدالت نے ریمارکس دیئے ایم ڈی اے اپنی زمین کا تحفظ کیوں نہیں کرتی؟ ایم ڈی اے کے وکیل نے موقف اپنایا کہ گوٹھ آباد کی تمام سندیں منسوخ کر دی گئیں

عدالت نے ریمارکس دیئے کہ جس کے نام پر گوٹھ ہے اس کی عمر ہی صرف چالیس سال ہے۔ شہریوں کے بنے ہوئے گھروں پر گوٹھ کی سندیں دی جارہی ہیں۔ سندھ حکومت بتائے، کتنے گوٹھوں کی سندیں جاری کیں۔ منگھو پیر میں ایک گوٹھ چار افراد کے نام پر رجسٹرڈ ہے

ایم ڈی اے کے وکیل نے موقف دیا کہ بڑا آپریشن شروع کردیا ہے، تمام قبضے خالی کروا رہے ہیں

عدالت نے نجف علی گوٹھ میں تعمیرات فوری روکنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ایم ڈی اے، مختیار کار اور ریونیو افسران کو وضاحت پیش کرنے کا بھی حکم دیا ہے.

Tags:

KarachiKarachi Land GrabbersLand Mafia
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

لاہور نیو انار کلی بازار میں دھماکے سے بچے سمیت 2 افراد جاں بحق، 29 زخمی

Next

بیان حلفی کیس: گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم پر فرد جرم عائد

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme