Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

آغا سراج درانی کی گرفتاری کے لئے نیب ٹیموں کے چھاپے

By Akhtar Rasool
اکتوبر 13, 2021 2 Min Read
1

کراچی : اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری کے لیے نیب ٹیموں نے چھاپے مارنا شروع کردیے ہیں

آغا سراج درانی کی گرفتاری کے لیے نیب کی ایک ٹیم ان کی رہائش گاہ پہنچ گئی

ذرائع نیب کا کہنا ہے کہ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری کے لیے نیب کی دو خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں

دوسری جانب صوبائی وزیر برائے توانائی امتیاز شیخ نے سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی سمیت نو ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کرنے پر کہا کہ آغا سراج میرے دوست ہیں، ہم مشکل گھڑی میں ان کے ساتھ ہیں

امتیاز شیخ نے آغا سراج درانی کے بنگلے کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ٹی وی پر دیکھا عدالت نے سراج درانی کی ضمانت منسوخ کی ہے، کورٹ کے معاملات کا مجھے زیادہ علم نہیں ہے

امتیاز شیخ نے کہا کہ نیب کافی عرصے سے تنگ کر رہی ہے، اہل خانہ کو بھی گھسیٹا گیا،  پی ٹی آئی حکومت میں عورتوں کو بھی کیسوں میں گھسیٹا گیا۔

امتیاز شیخ نے کہا کہ اس وقت ملک کے حالات نازک ہیں سوچ سمجھ کر فیصلے کرنے چاہییں، ہم بار بار کہتے آئے ہیں نیب کا معاملہ سیاسی انتقام ہے.


مزید خبریں:
  • آئی ایس آئی سربراہ نوٹیفکیشن میں تاخیر سے شہر اقتدار میں چہ میگوئیاں

  • سن کوٹہ پر بھرتیوں سے متعلق سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

  • اشرف غنی ملک سے لاکھوں ڈالر لے کر فرار ہوئے، اشرف غنی کے سابق چیف سیکیورٹی افسر کا بیان

  • سندھ حکومت نے بلدیاتی الیکشن کرانے کا اعلان کر دیا

  • جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ایک سفاک ڈاکو، جس کے سینے میں حساس دل دھڑکتا تھا!

Next

پہلی بار ڈالر 171 روپے سے متجاوز، ایف آئی اے نے 63 ملین ڈالر خریدنے والوں کا سراغ لگا لیا!

One Comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme