Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

اب اسمارٹ فون کی بیٹری 8 منٹ میں فل چارج ہو جائے گی!

By Akhtar Rasool
جون 1, 2021 2 Min Read
0

بجٹ اسمارٹ فونز میں بڑی بیٹریوں کو متعارف کرانے کے بعد شیاﺅمی کمپنی نے اب دنیا کی تیز ترین چارجنگ ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے

معروف چینی کمپنی نے 200 واٹ چارجنگ ٹیکنالوجی کو متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جو 4000 ایم اے ایچ بیٹری کو محض 8 منٹ میں مکمل چارج کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے

شیاؤمی کی جانب سے ایک ٹوئٹ میں تیز ترین وائرڈ اور وائرلیس چارجنگ ٹیکنالوجی کا عملی مظاہرہ بھی کیا گیا

اس ٹیسٹ میں می 11 پرو کی کاسٹیوم 4000 ایم اے ایچ بیٹری پر تجربہ کیا گیا جس میں وائر چارجر کے ساتھ بیٹری کو 200 واٹ جبکہ 120 واٹ وائرلیس چارجنگ کا مظاہرہ دکھایا گیا

نتیجہ بہت زیادہ متاثر کن رہا کیونکہ محض 8 منٹ کے اندر وائرڈ چارجر سے بیٹری 100 فیصد چارج ہوگئی جبکہ وائرلیس چارجنگ سے 15 منٹ لگے۔

درحقیقت وائرڈ اور وائرلیس دونوں کے وقت نئے عالمی ریکارڈز سمجھے جاسکتے ہیں

200 واٹ ہائپر چارجر کو بیٹری کو صفر سے 10 فیصد تک چارج کرنے میں صرف 44 سیکنڈ لگے جبکہ 3 منٹ میں وہ 50 فیصد تک چارج ہوگئی۔

ایک خاص ٹائمنگ گیئر وہاں موجود تھی جس میں رئیل ٹائم میں می 11 پرو کے چارجنگ والٹیج کو دکھایا گیا۔

دوسری جانب وائرلیس ٹیسٹ میں بیٹری کو صفر سے 10 فیصد تک چارج ہونے میں ایک منٹ لگا جبکہ 7 منٹ میں وہ 50 فیصد تک چارج ہوگئی

چینی کمپنی نے اس ٹیکنالوجی کی تفصیلات ابھی ظاہر نہیں کیں اور ابھی یہ بھی واضح نہیں کہ عام صارفین کے لیے یہ کب تک دستیاب ہوگی یا شیاﺅمی کے کس اسمارٹ فون کا حصہ ہوگی.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بلوچستان میں پکڑی گئی قیمتی مچھلی 72 لاکھ روپے میں فروخت

Next

آئی ایم ایف سے قرضے لے کر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں دینا خطرناک ہے، چیف جسٹس

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme