Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

اب امریکا کی طویل جنگ کو ختم کرنے کا وقت ہے، جو بائیڈن

By Akhtar Rasool
اپریل 15, 2021 1 Min Read
0
اب وقت آگیا ہے کہ ہم امریکا کی طویل ترین جنگ کو ختم کردیں۔ افغانستان سے اپنی تمام تر فوجوں کو واپس بلانے کے بعد بھی افغانستان کی سپورٹ جاری رکھیں گے۔ تاہم یہ سپورٹ ’فوجی‘ نہیں ہوگی
یہ الفاظ امریکی صدر جو بائیڈن کی تازہ تقریر کے ہیں، انہوں نے نے یہ خطاب وائٹ ہاؤس کے اسی کمرے سے کیا ہے، جہاں سے 2001ع میں افغانستان پر فضائی حملوں کا آغاز کیا گیا تھا۔ جو بائیڈن اس جنگ کے جاری رہتے ہوئے منتخب ہونے والے چوتھے صدر ہیں۔ صدر بائیڈن نے افغانستان سے فوجیوں کے انخلا کی تاریخ 11 ستمبر رکھی ہے اور ٹھیک 20 سال پہلے اسی تاریخ کو ورلڈ ٹریڈ سینٹر کو تباہ کیا گیا تھا
امریکی حکام کے مطابق نیٹو افغان مشن کی 9 ہزار 600 افواج میں امریکی فوجیوں کی تعداد کم از کم ڈھائی ہزار ہے، تاہم امریکی ذرائع ابلاغ اس تعداد کو 3500 کے قریب بتاتے ہیں
جو بائیڈن کی جانب سے امریکی فوج کے مکمل انخلا پر افغان صدر اشرف غنی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری صدر بائیڈن سے ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی ہے اور ہم امریکا کے اس فیصلے کا مکمل احترام کرتے ہوئے فوج کی ہموار منتقلی کو یقینی بنانے کے لیے ہم اپنے اتحادی کے ساتھ کام کریں گے
افغان صدر اشرف غنی نے مزید کہا کہ افغانستان کی دفاعی افواج اپنے ملک اور عوام کے دفاع کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں.
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

مجھ پر قیامت کی وجہ فیض آباد دھرنا فیصلہ ہے، فائز عیسٰی. جج نے فائز عیسٰی کو جھاڑ پلا دی

Next

ﺩﮨﺸﺘﮕﺮﺩ ﺗﻨﻈﯿﻤﯿﮟ ﺑﻄﻮﺭ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺭﺟﺴﭩﺮ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﯿﮟ، ﺍﻋﺘﺰﺍﺯ ﺍﺣﺴﻦ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme