Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

اب سڑکیں مہکتے ہوئے خوشبودار تارکول سے بنیں گی!

By Akhtar Rasool
اگست 27, 2021 1 Min Read
0

وارسا : پولینڈ کی تعمیراتی کمپنی ’’بیوڈی میکس‘‘ اور آئل ریفائنری ’’لوٹوس‘‘ نے باہمی اشتراک سے ایسا تارکول (ایسفالٹ) تیار کیا ہے، جس میں سے خوشبو آتی ہے اور سڑک بنانے والے کارکنان کو ایک خوشگوار احساس ہوتا ہے

خبروں کے مطابق، ان کمپنیوں کا کہنا ہے کہ سڑکیں بناتے وقت عام استعمال ہونے والے تارکول میں اگرچہ کچھ خاص مضر اجزاء نہیں ہوتے، لیکن گرم تارکول سے اٹھتی ہوئی بدبو وہاں کام کرنے والے مزدوروں اور دوسرے کارکنان مسلسل ایک ناگوار احساس میں مبتلا رکھتی ہے

اچھی بات یہ ہے کہ نئے تارکول میں ایسے قدرتی اور مصنوعی خوشبودار تیل ملائے گئے ہیں جو تارکول کی بدبو ختم کرتے ہوئے اسے خوشبودار تو بناتے ہیں، لیکن اس سے تارکول کی مضبوطی اور پائیداری بھی متاثر نہیں ہوتی

ابتدائی آزمائشوں کے دوران خوشبودار تارکول (ایسفالٹ) کی کارکردگی بہت اچھی رہی۔ سڑک بنانے والے کارکنوں کا کہنا تھا کہ انہیں پھولوں جیسی خوشبو والے ماحول میں کام کرتے ہوئے بہت مزا آ رہا تھا

بیوڈی میکس کمپنی کا کہنا ہے کہ تارکول کو خوشبودار بنانے والے یہ اجزاء بہت جلد بڑے پیمانے پر فروخت کےلیے پیش کردیئے جائیں گے.

Tags:

Perfume AsphaltPerfume Roads EuropeRoad In Europe
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

یووینٹس چھوڑنے کی خبریں، رونالڈو کو مانچسٹر سٹی سے پیشکش

Next

جانتے ہیں حملہ کس نے کیا، بدلہ لیں گے. امریکی صدر

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme