Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںفن

اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر پر فحش فلموں کا گروہ چلانے کا الزام

By Akhtar Rasool
فروری 12, 2021 1 Min Read
0

ایک بھارتی اداکارہ نے الزام لگایا ہے کہ اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر  فحش فلمیں بنانے کے لیے ایک گروہ چلاتے ہیں

تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا میں شایع ہونے والی رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ چند روز قبل ممبئی پولیس نے فحش فلمیں ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنے کے الزام میں ایک معروف اداکارہ سمیت دیگر مزید 9 افراد کو گرفتار کیا تھا، اسی سلسلے میں ایک اور بھارتی اداکارہ ساگریکا شونا نے مشہور بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا پر فحش فلموں کا گروہ چلانے اور ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنے کا الزام عائد کیا ہے

ایک پریس کانفرنس میں اداکارہ نے کہا کہ فحش فلمیں بنانے کے سلسلے میں جس شخص کو پولیس نے گرفتار کیا ہے، وہ مشہور بزنسمین راج کندرا کا اسسٹنٹ ہے، فحش فلمیں بنانے کے پیچھے شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کا ہاتھ ہے، اس لیے انہیں بھی گرفتار کیا جائے، جو اصل مجرم ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

صارفین پر حکومت کی جانب سے بجلی گرنے کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری

Next

ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﻧﮯ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺷﺨﺒﺮﯼ ﺳﻨﺎ ﺩی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme