Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

استعفوں کے بغیر لانگ مارچ نہیں بنتا، بلاول بھٹو کا پی ڈی ایم پر طنز

By Akhtar Rasool
اگست 31, 2021 1 Min Read
0

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسمبلیوں سے استعفوں کے بغیر اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا لانگ مارچ نہیں بنتا، لیکن اس کے باوجود پی ڈی ایم کے لئے دعاگو ہوں

چیئرمین پی پی پی کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم نے لانگ مارچ کا اعلان پہلے بھی کیا تھا، لیکن بعد میں عین وقت پر کہا گیا تھا کہ استعفوں کے بغیر لانگ مارچ بنتا نہیں

چیئرمین پی پی پی کا کہنا تھا کہ امید ہے اب پی ڈی ایم والے پہلے استعفے دیں گے پھر لانگ مارچ کے لیے نکلیں گے، جبکہ پی ڈی ایم کے لیے دعاگو ہوں

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن سنجیدہ ہے تو پہلے عثمان بزدار کے خلاف پھر عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لائے

بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا کہ کچھ عرصے میں کافی تعداد میں لوگ پیپلز پارٹی میں لوگ شامل ہوں گے

چیئرمین پی پی پی کا کہنا تھا کہ حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں، یہ تحریک انصاف کی پہلی اور آخری حکومت ہے

چیئرمین پی پی پی کا کہنا تھا کہ میڈیا اتھارٹی کو مسترد کرتے ہیں، پیپلز پارٹی میڈیا کے حق میں قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آواز اٹھائے گی

انہوں نے آزادی صحافت کے لیے عدالتوں میں جانے کا عندیہ دیا اور کہا کہ آزادی صحافت کے لیے عدالتوں میں جانا پڑا تو جائیں گے

چیئرمین پیپلز پارٹی نے مطالبہ کیا کہ ملک میں جلد از جلد صاف اور شفاف انتخابات کروائے جائیں.

Tags:

Bilawal ZardariPDM ResignsPPP
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

موجودہ حکومت کے دور میں سرکاری قرضوں میں 149 کھرب روپے کا اضافہ

Next

نویں سے بارہویں جماعت کے طلباء کے لئے ویکسین لازمی، نوٹیفکیشن جاری

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme