Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

استعمال شدہ آئی فون خریدنا ہے تو ان باتوں کا خیال رکھیں

By Akhtar Rasool
جون 11, 2023 2 Min Read
0

بعض ممالک میں نیا آئی فون خریدنا کافی مہنگا ہو گیا ہے اس لیے ایپل برانڈ کے فون کا شوق پورا کرنے کے لیے استعمال شدہ آئی فون خریدنے کو ہی ترجیح دی جاتی ہے

اگرچہ استعمال شدہ آئی فون خریدنے سے کافی بچت ہو جاتی ہے اور شوق بھی پورا ہو جاتا ہے، تاہم یہ ضروری ہے کہ استعمال شدہ آئی فون خریدنے سے پہلے بعض امور کا خیال رکھا جائے

سعودی میگزین ’سیدتی‘ نے ڈیلی میل میں شائع ہونے والے مضمون کے حوالے سے ان نکات کی جانب توجہ دلائی ہے، جن کا استعمال شدہ آئی فون خریدنے سے قبل جاننا انتہائی ضروری ہے تاکہ بعد میں مشکل صورتحال کا سامنا نہ کرنا پڑے

ویب سائٹ ڈیلی میل کے مطابق وہ آئی فون، جن کا سسٹم آئی او ایس 15.2 ہے اس میں بِلٹ ان سیٹ اپ موجود ہوتا ہے، جس کے ذریعے یہ معلوم کیا جاسکتا ہے کہ جو پارٹس اس میں لگائے گئے ہیں، وہ اصلی ہیں یا نقلی

یہ جاننے کے لیے درج ذیل طریقوں پرعمل کیا جائے:

سیٹنگ کے آئیکون پر جائیں، اس کے بعد ’جنرل‘ اور پھر ’آباؤٹ‘ کے آپشن کو کلک کریں

اگر خریدے جانے والے آئی فون میں نقلی پارٹس لگائے گئے ہوں گے، تو سسٹم انہیں ریڈ نہیں کرے گا۔ اس صورت میں ’پارٹس اینڈ سروس ہسٹری‘ کے آپشن کو استعمال کیا جائے

وہاں مزید تفصیلات کے آپشن کو اختیار کیا جائے تاکہ ان جعلی پارٹس کے بارے میں معلوم کیا جا سکے، جو اس میں لگائے گئے ہیں

مزید معلومات کے لیے درج ذیل کے آپشن کو اختیار کریں: خاص طور پر نئے ماڈلز کے آئی فونز جن میں ایکس آر، ایکس ایس اور ایکس ایس میکس نائن وغیرہ شامل ہیں،
ان میں موجود بعض سسٹم کے ذریعے آپ آئی فون میں لگی بیٹری کے بارے میں بھی معلوم کر سکتے ہیں

علاوہ ازیں فرنٹ اور بیک کیمرے اور اسکرین کے بارے میں بھی رپورٹ حاصل کر سکتے ہیں

واضح رہے کہ ایپل کمپنی ہمیشہ اپنے صارفین کو اس بات کی ہدایت کرتی ہے کہ جب بھی پارٹس تبدیلی کرنے کی ضرورت ہو تو مخصوص اور منظور شدہ سروس سینٹرز سے ہی رجوع کیا جائے تاکہ وہ اصلی پارٹس کا استعمال کریں۔

Tags:

buy used iphonecheck used iphonehow to check used iphone before buyingIphoneiphone price in bangladeshiphone price in bdPhonesecond hand iphonetips before buying used iphoneused iphoneused iphone bdused iphone priceused iphone price in bangladeshused iphone price in bangladesh 2023used iphone price in bdused iphone price in bd 2023used iphone price todayused iphone sinhalaused phone price in bangladeshused phone price in bd 2023
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

حکومتی اتحادیوں کی فرمائشیں اور ترقیاتی منصوبوں کے نام پر بندر بانٹ

Next

کولمبیا طیارہ حادثہ: چالیس دن بعد ملنے والے لاپتہ بچوں کی کہانی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme