Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

اسرائیلی فوج کے مظالم میں حصہ نہ لینے پر خاتون کو تیسری بار جیل بھیج دیا گیا

By Akhtar Rasool
اکتوبر 31, 2021 1 Min Read
0

تل ابیب : فوج میں شمولیت سے انکار پر اسرائیلی حکام نے خاتون کو تیسری بار بھی جیل بھیج دیا

اسرائیلی خاتون شاہر پاریٹس کا کہنا ہے کہ وہ مغربی کنارے اور غزہ کے لاکھوں فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے مظالم میں حصہ لینے کو تیار نہیں۔ل

شاہر پاریٹس نے کہا کہ انہوں نے غزہ کے لاکھوں لوگوں پر اسرائیلی فوج کے مظالم کے احتجاج میں فوج میں شامل ہونے سے انکار کیا. اس انکار پر اسرائیلی فوج نے انہیں ایک بار پھر 18 دن کے لیے جیل منتقل کر دیا ہے

واضح رہے کہ زیادہ تر اسرائیلی کم از کم دو سال تک فوجی خدمات انجام دیتے ہیں، تاہم ہر سال مختصر تعداد بھرتی کی مخالفت کرنے کے لیے نظریاتی مؤقف اختیار کرتی ہے اور انہیں فوجی جیل میں ڈال دیا جاتا ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

جنرل باجوہ کو خط لکھ کر فوجی افسران کو بغاوت پر اکسانے کے جرم میں کمپیوٹر انجنیئر کو پانچ برس قید

Next

کیا معاملات طے پا جانے کے بعد کالعدم ٹی ایل پی بحال ہونے جا رہی ہے؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme