Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںموسم

اسلام آباد ائیرپورٹ پر تیز ہواؤں سے طیارہ الٹ گیا

By Akhtar Rasool
جون 3, 2021 1 Min Read
0

دارالحکومت اسلام آباد ائیرپورٹ پر طوفانی ہواؤں کے باعث فلائنگ کلب کا تربیتی طیارہ الٹ گیا اور بارش کے بعد ائیرپورٹ کی چھت ایک بار پھر ٹپک پڑی

گزشتہ رات تیز ہواؤں کے باعث فلائنگ کلب کا تربیتی طیارہ الٹ گیا،جس کے باعث  طیارے کے پروں کو نقصان پہنچا ہے

موسلادھار بارش اور تیز ہواؤں کے باعث  ائیرپورٹ کا ایک دروازہ اور دو کھڑکیاں بھی ٹوٹ گئیں، اسلام آباد ائیرپورٹ کی سیلنگ بارش کے باعث گرنے لگی

تیز بارش کے باعث امیگریشن ہال کی چھت کی سیلنگ بھی نیچے گرگئی تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا

خیال رہے کہ گذشتہ سال بھی  اسلام آباد ائیر پورٹ کے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک ڈیپارچر کی چھت کی سیلنگ گر گئی تھی، جس کے بعد بارش کا پانی بھی لاؤنجز میں داخل ہو گیا تھا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کی تنخواہیں روکنے کی ہدایت

Next

سندھ پبلک سروس کمیشن کے امتحانات، بھرتیاں اور ممبران کی تقرری کالعدم قرار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme