Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

اسلام سے خارج کیا گیا وسیم رضوی ہندو ہوگیا

By Akhtar Rasool
دسمبر 6, 2021 2 Min Read
0

غازی آباد – بھارتی سپریم کورٹ میں قرآن میں تبدیلی کی درخواست دینے والی بھارت کی متنازع شخصیت وسیم رضوی نے اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کر لیا ہے

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مرتد وسیم رضوی نے غازی آباد کے دسنا دیوی مندر کے سوامی یاتی نرسنگھنند کے ہاتھوں پر مذہب تبدیل کیا، جس کے بعد اس کا نیا نام جتیندر نارائن سنگھ تیاگی رکھا گیا ہے

مرتد وسیم رضوی نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ ’میں آج سناتن دھرم اپنا رہا ہوں، مجھے اسلام مذہب سے خارج کر دیا گیا تھا۔‘

دوسری جانب آل انڈیا ہندو مہا سبھا کے قومی صدر، سوامی چکرپانی مہاراج کا کہنا تھا کہ وہ وسیم رضوی کے مذہب تبدیل کر کے ہندو مذہب اختیار کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، اب وسیم رضوی صاحب ہمارے ہندو مذہب سناتن دھرم کا حصہ ہیں، کوئی بھی شخص  وسیم رضوی کے خلاف فتویٰ لگانے کی جرأت نہ کرے، مرکزی اور ریاستی حکومتیں بھی وسیم رضوی کو مناسب تحفظ فراہم کر یں۔‘

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وسیم رضوی بی جے پی اور مودی کا بڑا مداح ہے اور اتر پردیش میں شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین کے عہدے پر فائز رہ چکا ہے

مرتد وسیم رضوی نے مسلمانوں کی طرح مرنے کے بعد دفنانے کے بجائے شمشان گھاٹ پر چتا جلانے کی خواہش کا اظہار بھی کیا ہے

اس نے اپنے ہندو دوست پنڈت سوامی یاتی نرسنگھانند کے ہاتھ پر بیعت کی اور مرنے کے بعد بھی اپنی میت اسی دوست کے حوالے کرنے اور اسی کے ہاتھ سے چتا جلوانے کی وصیت کی ہے

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملعون وسیم رضوی ماضی میں ایک متنازع کتاب لکھ کر نبی کریم ﷺ کی توہین کا مرتکب ہوا ہے جس کے بعد بھارتی مسلمانوں کی جانب سے اسے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور اسے اسلام سے خارج کردیا گیا

متنازع شخصیت وسیم رضوی نے بھارتی سپریم کورٹ میں قرآن سے کچھ آیات کو حذف کرنے کے لیے ایک پٹیشن دائر کی تھی، تاہم وسیم رضوی کی اس اپیل کو سپریم کورٹ نے مسترد کر دیا تھا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کے لیے حکومت اور سعودی عرب کے درمیان دو معاہدے

Next

جیکلین اور نورا کا جیل میں بند مجرم سے کروڑوں لینے کا انکشاف، مشکل میں پھنس گئیں

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme