Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

اسی سالہ شخص کو زندہ دفن کرنے پر آٹھ افراد گرفتار

By Akhtar Rasool
اکتوبر 14, 2020 1 Min Read
0

ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﯽ ﺷﻤﺎﻝ ﻣﺸﺮﻗﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﻣﯿﮕﮭﺎﻟﯿﺎ ﻣﯿﮟ ایی اسی ﺳﺎﻟﮧ شخص ﮐﻮ ﺟﺎﺩﻭ ٹونہ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺷﮏ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﭘﺮ ﺯﻣﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺯﻧﺪﮦ ﺩﻓﻦ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ، ﺟﺲ کی وجہ سے وہ ﺩﻡ ﮔﮭﭩﻨﮯ ﺳﮯ ہلاک ہو گیا

مذکورہ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﻮﺙ آٹھ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻮ پولیس نے ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، گرفتار ہونے والوں ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ معمر ﺷﮩﺮﯼ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﮭﺘﯿﺠﮯ بھی شامل ﮨﯿﮟ

ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻣﯿﮉﯾﺎ کی ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺭﺷﺘﮧ ﺩﺍﺭﻭﮞ ﻧﮯ معمر ﺷﮩﺮﯼ ﭘﺮ ﺍﻟﺰﺍﻡ لگایا ﮐﮧ ﻭﮦ ﮨﻢ ﭘﺮ ﺟﺎﺩﻭ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﺳﮯ ﭼﮭﭩﮑﺎﺭﺍ ﭘﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ اسے ﺯﺑﺮﺩﺳﺘﯽ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻻ ﺍﻭر ﮨﺎﺗﮫ ﭘﺎﺅﮞ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﮐﺮ پانچ ﻓُﭧ ﮔﮩﺮﮮ ﮔﮍﮬﮯ ﻣﯿﮟ زندہ ﺩﻓﻦ ﮐﺮﺩﯾﺎ

ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻋﮩﺪﯾﺪﺍﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ معمر ﺷﮩﺮﯼ ﮐﯽ ﭘﺘﮭﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﮈﮬﮑﯽ ﻻﺵ برآمد کر لی ہے، ﺟﺲ ﭘﺮ RIP لکھا ہوا ﺗﮭﺎ، جب ﮐﮧ ﻣﻘﺘﻮﻝ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺍﺱ ﮐﯽ ﭘﯿﭩﮫ ﺳﮯ ﺑﻨﺪﮬﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﭨﺎﻧﮕﯿﮟ ﺑﻮﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﮈﮬﮑﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﺟﻨﮩﯿﮟ ﺭﺳﯽ ﺳﮯ ﺑﺎﻧﺪﮬﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

صباح الحق چیف سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی، نیا چیف سلیکٹر محمد اکرم؟

Next

ایپل نے نئے آئی فون 12 سیریز کے 4 نئے آئی فون لانچ کرنے کا اعلان کردیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme