Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

اشرف غنی ملک سے لاکھوں ڈالر لے کر فرار ہوئے، اشرف غنی کے سابق چیف سیکیورٹی افسر کا بیان

By Akhtar Rasool
اکتوبر 12, 2021 1 Min Read
0

کابل : افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کے چیف سیکیورٹی افسر نے ان اطلاعات کی تصدیق کی ہے کہ اشرف غنی ملک سے لاکھوں ڈالر لے کر فرار ہوئے

بریگیڈیئر جنرل پیراز عطا شریفی نے ایک برطانوی اخبار کو انٹرویو میں بتایا کہ صدارتی محل میں بینک سے ایک آدمی نوٹوں سے بھرے تھیلے لایا تھا

بریگیڈیئر جنرل پیراز عطا شریفی نے کہا کہ تھیلوں میں لاکھوں یا شاید اربوں ڈالر ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ صدارتی محل میں نوٹوں کے تھیلے لانے کی وڈیو بھی میرے پاس ہے

چیف سیکیورٹی افسر کے مطابق پیسے کرنسی ایکسچینج مارکیٹ لے جانے تھے، جو اشرف غنی لے گئے

واضح رہے کہ امریکی سرکاری ایجنسی نے دعویٰ کیا تھا کہ اشرف غنی ملک سے 169 ملین ڈالر لے کر فرار ہوئے۔ تاہم سابق صدر اشرف غنی نے اس الزام کی تردید کی تھی.

Tags:

AfghanistanAshraf GhaniTaliban
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

واٹس ایپ کی چیٹ ہسٹری ری اسٹور کرنے کا متبادل طریقہ جانیے

Next

سن کوٹہ پر بھرتیوں سے متعلق سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme