اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی افغان صدارتی محل پر راکٹوں سے حملہ By Akhtar Rasool جولائی 20, 2021 1 Min Read 0 کابل: منگل کو کابل میں عید الضحی کی نماز کے دوران صدارتی محل پر راکٹ داغے گئے۔ حملے کے وقت صدر اشرف غنی اور ديگر حکام عيد الاضحیٰ کی نماز ادا کررہے تھے۔افغان حکام کی جانب سے کسی نقصان کے بارے ميں کچھ نہيں بتايا گيا ہے۔ Tags: AfghanistanKabul AttackPresident HouseTaliban