Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

امریکا کے بعد برطانیہ نے بھی راؤ انوار کو بلیک لسٹ میں ڈال دیا

By Akhtar Rasool
دسمبر 15, 2020 1 Min Read
0

امریکا کے بعد برطانیہ نے بھی سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو بلیک لسٹ قرار دے دیا اور ان پر سفری پابندیاں عائد کرتے ہوئے ان کے اثاثے منجمند کردیے ہیں

تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ برطانیہ نے پاکستان میں درجنوں مشکوک پولیس مقابلوں کے مرکزی کردار ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو بلیک لسٹ قرار دیتے ہوئے ان پر نہ صرف سفری پابندیاں عائد کی ہیں بلکہ ان کے اثاثے بھی منجمند کردیے ہیں

برطانوی سیکرٹری خارجہ ڈومینک ریب کے مطابق راؤ انوار پر پابندیاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے دوران چار سو سے زائد افراد کے ماورائے عدالت قتل پر لگائی گئیں، جب کہ اس فہرست میں روس، وینزویلا اور گیمبیا کی سیاسی شخصیات بھی شامل ہیں

ڈومینک ریب کا مزید کہنا تھا کہ ان سزاؤں کا مقصد انسانی حقوق پامال کرنے والوں کو واضح پیغام دینا ہے کہ برطانیہ انہیں ہر صورت میں احتساب کے کٹہرے میں لائے گا

یاد رہے کہ گذشتہ سال امریکا کی جانب سے بھی نقیبﷲ محسود کے قتل سمیت درجنوں مشکوک پولیس مقابلوں میں ملوث راؤ انوار کو بلیک لسٹ قرار دیتے ہوئے ان کی جائیداد کی ضبطگی اور لین دین پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی تھی۔

Tags:

Rao AnwarSindh Police
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

آئی بی سی سی کی طرف سے میٹرک اور انٹر کے امتحانات کا ماڈل تیار کر لیا گیا

Next

دنیا بھر میں یوٹیوب اور جی میل کی سروس متاثر

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme