Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

امریکی ﺻﺪﺭ ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ اور ﺍﻥ ﮐﯽ ﺍﮨﻠﯿﮧ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﺗﺼﺪﯾﻖ

By Akhtar Rasool
اکتوبر 2, 2020 1 Min Read
0

ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﺎ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﭨﯿﺴﭧ ﻣﺜﺒﺖ ﺁ ﮔﯿﺎ ، جب کہ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺍﮨﻠﯿﮧ ﻣﻼﻧﯿﺎ ﭨﺮﻣﭗ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮨﻮﮔﺌﯽ یے

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺍﮨﻠﯿﮧ ﻣﻼﻧﯿﺎ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﻗﺮﻧﻄﯿﻨﮧ ﮐﺮ لیا ہے، ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ ﻧﮯ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﺭﺍﺑﻄﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﯿﭧ ﭨﻮﺋﯿﭩﺮ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﯾﮏ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﮨﻠﯿﮧ ﮐﺎ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﭨﯿﺴﭧ ﻣﺜﺒﺖ ﺁﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﻃﻼﻉ ﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﻟﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺍﮨﻠﯿﮧ ﻣﻼﻧﯿﺎ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﺎ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﭨﯿﺴﭧ ﻣﺜﺒﺖ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ہم نے ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﻗﺮﻧﻄﯿﻨﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ ، ﺍﻭﺭ ﺭﯾﮑﻮﺭﯼ ﮐﺎ ﻋﻤﻞ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﮨﻠﯿﮧ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﻞ ﮐﺮ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ

واضح رہے کہ گزشتہ روز ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺭﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ان کی معاونِ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮨﻮﭖ ﮨِﮑﺲ ﮐﺎ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﭨﯿﺴﭧ ﻣﺜﺒﺖ بھی ﺁیا تھا۔ ﮨﻮﭖ ﮨِﮑﺲ ﺣﺎﻝ ﮨﯽ ﻣﯿﮟ ﺻﺪﺭ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ، ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﭨﯿﺴﭧ ﻣﺜﺒﺖ ﺁﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺭﻭﺯ ﻗﺒﻞ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺭﯾﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﺻﺪﺭ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﯽ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﮭﯿﮟ ﺟﺒﮑﮧ ﻭﮦ ﻣﻨﮕﻞ ﮐﮯ ﺭﻭﺯ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﮐﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺻﺪﺍﺭﺗﯽ ﻣﺒﺎﺣﺜﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﻭﮨﯿﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺻﺪﺭ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﮩﺎﺯ ﻣﯿﮟ ان کے ہمراہ تھیں

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﻧﻮﺍﺯﺷﺮﯾﻒ ﮐﺴﯽ ﭘﺮ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ، ہمیں بھی ان سے بچ کر رہنا چاہیے، اعتزاز احسن

Next

پیمرا نے نواز شریف کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگادی، نواز شریف کی طرف سے پابندی مسترد

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme