Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

انگلش کرکٹرز اپنے بورڈ کے جھوٹ کا پول کھولنے لگے، وزیراعظم بھی برہم

By Akhtar Rasool
ستمبر 24, 2021 1 Min Read
0

لاہور : انگلش کرکٹرز اپنے بورڈ کے جھوٹ کا پول کھولنے لگے، ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے سے قبل کسی نے اس حوالے سے ہم سے کوئی بات کرنا تک گوارا نہیں کیا

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کی تقلید کرتے ہوئے  اتوار کو ہونے والی میٹنگ میں انگلش کرکٹ بورڈ نے آئندہ ماہ اپنی ٹیم پاکستان بھجوانے سے انکار کر دیا تھا، اس کی ایک وجہ یہ بتائی گئی تھی کہ کرکٹرز کو بھی تحفظات ہیں

اب پلیئرزیونین کا یہ موقف سامنے آیا ہے کہ ان سے ٹوور کے حوالے سے کسی نے کوئی بات نہیں کی، یاد رہے کہ اس سے قبل یہ رپورٹ بھی سامنے آئی ہیں کہ ای سی بی نے فیصلہ کرتے ہوئے وزیراعظم بورس جانسن سمیت حکومت کی ہدایات کو بھی نظرانداز کیا

برطانوی اخبار ”دی ٹائمز“ کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکام نے ای سی بی کو شیڈول کے مطابق سیریز کھیلنے کے لیے کہا تھا، دورہ منسوخ کرنے پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور دیگر وزرا ناراض ہوئے

دوسری جانب برطانوی وزراء نے موقف اختیار کیا کہ اس فیصلے سے پاک برطانیہ تعلقات متاثر ہوئے ہیں.

کھیل کے بارے مزید خبریں:

  • بے بنیاد سیکیورٹی خدشات کو اڑانے کے لیے کیریبیئن طوفان کا انتظار

  • نیوزی لینڈ ویمن ٹیم پر انگلینڈ میں بم حملے کی دھمکی

  • سیکورٹی خدشات، انگلینڈ کا بھی کرکٹ ٹیم بھیجنے سے انکار

  • ٹی 20 ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا مطالبہ سامنے آگیا

  • لیونل میسی نے پیلے کا ریکارڈ توڑ دیا ارجنٹائن کی بولیویا پر فتح

Tags:

CricketEngland Cricket BoardEnglish Cricket TeamPakistan
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی میں کورونا ویکسین کارڈ نہ ہونے پر سیکڑوں شہری گرفتار

Next

پاکستان میں سابق بھارتی ایجنٹ کا ’ را ‘ کے متعلق اہم بیان

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme