Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںفن

اپنی نئی فلم لال سنگھ چڈھا کے بارے میں عامر خان کی دلچسپ باتیں 

By Akhtar Rasool
اپریل 14, 2021 2 Min Read
0

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی نئی فلم لال سنگھ چڈھا رواں سال کے آخر میں کرسمس پر ریلیز کرنے کا عندیہ دے دیا

بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان ان دنوں اپنی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جو اپنی آخری مراحل میں ہے

فلم سے متعلق بات کرتے ہوئے اداکار نے اپنی حالیہ انٹریو میں شوٹنگ کے دوران پیش آنے والے مشکلات کا تذکرہ کیا اور دلچسپ باتیں کیں

اداکار عامر خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران پوری دنیا کورونا وبا سے لڑ رہی تھی اور ہم اس دوران اپنی فلم لال سنگھ چڈھا کی شوٹنگ میں مصروف تھے لیکن ہم کورونا کے ساتھ ساتھ کرینہ سے بھی نمٹ رہے تھے

عامر خان نے اپنے تازہ انٹرویو میں ’لال سنگھ چڈھا‘ کو رواں سال کے آخر میں کرسمس پر ریلیز کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ ساری مشکلات اور پیچیدگیوں کے بعد تمام چیزیں اب مکمل کنٹرول میں ہیں اور مجھے امید ہے کہ ہم اس سال کے آخر میں فلم ریلیز کردیں گے یعنی فلم کرسمس کے موقع پر ریلیز کردی جائے گی

واضح رہے فلم لال سنگھ چڈھا 1994ع میں ریلیز ہونے والی ٹام ہینکس کی ہالی ووڈ فلم فورسٹ گمپ کا ہندی ری میک ہے، جب کہ فلم کی شوٹنگ عامر خان سمیت دیگر اداکاروں کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث متعدد بار روکی گئی. تاہم فلم کی شوٹنگ میں اصل تاخیر مرکزی کردار ادا کرنے والی کرینہ کپور کی وجہ سے ہوئی، جنہوں نے حال ہی میں اپنے دوسرے بیٹے کو جنم دیا ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ کے لیے ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﻧﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ انہیں ﺑﺘﺎﺗﮯ ﮐﺲ ﮐﺎ ﺑﺎﭖ کون ہے، کائرہ 

Next

ﺭﻣﻀﺎﻥ ﺍﻟﻤﺒﺎﺭﮎ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯽ ﭨﮭﻨﮉﮮ ﻣﻮﺳﻢ ﮐﯽ ﻧﻮﯾﺪ ﺳﻨﺎ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme