Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

اپنی ہنسی کے باعث ﻻﺗﻌﺪﺍﺩ ﻣﯿﻤﺰ ﮐﺎ ﺣﺼﮧ ﺑﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﺴﭙﺎﻧﻮﯼ ﮐﺎﻣﯿﮉﯾﻦ ﺍﺳﭩﺎﺭ ﭼﻞ ﺑﺴﺎ

By Akhtar Rasool
اپریل 30, 2021 1 Min Read
0

ﺍﭘﻨﯽ ﻣﻨﻔﺮﺩ اور ہنسا دینے والی ﮨﻨﺴﯽ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺩُﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﮐﯽ ﻻﺗﻌﺪﺍﺩ ﻣﺰﺍﺣﯿﮧ ﻣﯿﻤﺰ ﮐﺎ ﺣﺼﮧ ﺑﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﺴﭙﺎﻧﻮﯼ ﮐﺎﻣﯿﮉﯾﻦ ﺍﺳﭩﺎﺭ 65 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋُﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﺩُﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﺭﺧﺼﺖ ﮨﻮ گیا

ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮨﺴﭙﺎﻧﻮﯼ ﮐﺎﻣﯿﮉﯾﻦ ﺍﺳﭩﺎﺭ ﺟﻮﺁﻥ ﺟﻮﯾﺎ ﺑﻮﺭﺟﺎ، جسے ﻋﺎﻡ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﻝ ﺭﯾﺴﭩﺎﺱ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﺟﺎﻧﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﻭﮦ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﺑﯿﻤﺎﺭ تھا

بیماری کے بعد ﮨﺴﭙﺎﻧﻮﯼ ﮐﺎﻣﯿﮉﯾﻦ ﺍﺳﭩﺎﺭ ﮐﯽ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺳﻨﺒﮭﻠﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﺑﮕﮍﺗﯽ ﮔﺌﯽ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺭﻭﺯ ﺍﺱ ﺩُﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﮐﻮﭺ ﮐﺮ گیا

ﮐﺎﻣﯿﮉﯾﻦ ﺍﺳﭩﺎﺭ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ﻣﻨﻈﺮِ ﻋﺎﻡ ﭘﺮ ﺍٓﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﺷﺪﯾﺪ ﺍﻓﺴﺮﺩﮦ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺩُﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺍُﻥ ﮐﮯ ﻣﺪﺍﺡ ﺍُﻥ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﭘﺮ ﺑﮯﺣﺪ ﺩُﮐﮫ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ

ﮨﺴﭙﺎﻧﻮﺭﯼ ﮐﺎﻣﯿﮉﯾﻦ ﺍﺳﭩﺎﺭ کو 2007ع میں تب بہت زیادہ مقبولیت ملی، جب اسے ﺍﯾﮏ ﺷﻮ ﻣﯿﮟ ﻣﺪﻋﻮ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﮩﺎﮞ ﺍُس ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻨﻔﺮﺩ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﻗﮩﻘﮩﮯ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﻭڈﯾﻮ ﯾﻮﭨﯿﻮﺏ ﭘﺮ ﺍﭘﻠﻮﮈ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ

ﯾﻮﭨﯿﻮﺏ ﭘﺮ ﺍﭘﻠﻮﮈ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﺎﻣﯿﮉﯾﻦ ﺍﺳﭩﺎﺭ ﮐﯽ ﻭڈیو ﭘﺮ ﻣﻠﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﻭﯾﻮﺯ ﺍٓﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎََ ﺍٓﭨﮫ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﻋﺮﺻﮯ ﻣﯿﮟ ﺍُﻧﮩﯿﮟ ﺍُﻥ ﮐﮯ ﻗﮩﻘﮩﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺷﮩﺮﺕ ﻣﻠﯽ

ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮨﺴﭙﺎﻧﻮﯼ ﮐﺎﻣﯿﮉﯾﻦ ﺍﺳﭩﺎﺭ ﮐﯽ ﻗﮩﻘﮩﮯ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﯾﮧ ﮐﻠﭗ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﻤﯿﺖ ﺩُﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﮐﯽ ﮐﺌﯽ ﻣﺰﺍﺣﯿﮧ ﻣﯿﻤﺰ ﮐﺎ ﺣﺼﮧ ﺑﻨﺘﯽ ﺭﮨﯽ اور اس کی مقبولیت اور پسندیدگی آج بھی برقرار ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺭﻭﺯﮮ ﻣﯿﮟ ﺳﺮ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﻭﺟﻮﮨﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﻋﻼﺝ

Next

فیض محمد گبول کے فرزند مراد گبول بحریہ ٹاؤن کی قبضہ گیری کے خلاف عدالت پہنچ گئے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme