Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ایس ایچ او کے قتل میں ملزم عزیر بلوچ اور ساتھیوں پر فرد جرم عائد

By Akhtar Rasool
ستمبر 26, 2020 2 Min Read
0

ایس ایچ او سول لائن فواد خان کے قتل میں نامزد ملزم عزیر بلوچ اور ان کے دیگر ساتھیوں پر فرد جرم عائد کردی گئی

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سول لائن فواد خان کے قتل میں نامزد ملزم لیاری گینگ وار کے سرغنہ عُزیر بلوچ کو رینجرز کی سخت سیکیورٹی میں انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا، پولیس نے بیان دیا کہ ملزمان نے اپریل 2012ع میں کلاکوٹ تھانے کی حدود میں پولیس پر حملہ کیا، حملہ میں ایس ایچ او فواد خان جاں بحق اور تین اہلکار زخمی ہوئے۔

عدالت نے عُزیر بلوچ، اس کے بھائی زبیر بلوچ، عبد الغفار ماما، ذاکر ڈاڈا اور رمضان عرف رمضانی سمیت دیگر پر فردِ جرم عائد کردی۔

عُزیر بلوچ و دیگر ملزمان نے کمرہ عدالت میں صحتِ جرم سے انکار کیا۔ عدالت نے مقدمے کے تفتیشی افسر اور گواہان کو نوٹس جاری کردیے ہیں

دوسری جانب انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پولیس نے مجرم عُزیر بلوچ کی ایک اور مقدمہ میں گرفتاری حاصل کرلی، کلری پولیس نے عُزیر بلوچ کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرادی جس میں مؤقف پیش کیا گیا کہ مجرم عُزیر بلوچ نے فروری 2012ع میں ہلاک ساتھی ظفر بلوچ کے ہمراہ کلری کا گھیراؤ کیا، عُزیر بلوچ نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ حکومت اور پولیس کے خلاف نعرے لگائے۔

پولیس نے رپورٹ میں بتایا کہ مجرم عزیر بلوچ نے اس وقت کی کے آر سی کے عہدیدار کریم شاہ کے گھر پر  بھیحملہ کیا ، حملے میں کریم شاہ زخمی ہوا تھا، عزیر بلوچ مقدمہ میں مفرور تھا مجرم کی اس مقدمہ میں گرفتاری ڈال دی گئی ہے. مجرم  کے خلاف تھانہ کلری میں الزام نمبر 31/2012 کے تحت مقدمہ درج ہے۔ عدالت نے پولیس کی رپورٹ منظور کرتے ہوئے  آئندہ سماعت پر پروگریس رپورٹ طلب کرلی ہے۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

لینڈنگ کے دوران یوکرین کا فوجی طیارہ تباہ، 22 ہلاک

Next

کراچی پیکج، وفاق کی طرف سے ایک اور کمیٹی قائم

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme