Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ایف آئی اے کی 11 سو اسامیاں، 5 روز میں 6 لاکھ درخواستیں

By Akhtar Rasool
جون 7, 2021 1 Min Read
0

لاہور :  ایف آئی اے میں بھرتی کے لیے اعلیٰ تعلیم یافتہ بے روزگاروں نے صرف پانچ روزکے دوران 6 لاکھ درخواستیں جمع کروا دی ہیں، جبکہ درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 14جون ہے

چند روز قبل ایف آئی اے میں مختلف کیٹگریوں میں گریڈ 1 سے 15 تک کے لئے 11سو 40 اسامیوں کی بھرتی کا شیڈول جاری ہوا، صرف پانچ روز میں ہی ایف آئی اے کو 6 لاکھ درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ ابھی درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ میں کئی روز باقی ہیں اور اندازہ لگایا جارہا ہے کہ محکمہ کو 25 لاکھ کے قریب درخواستیں موصول ہوں گی جو کہ ایف آئی اے کی تاریخ میں بھی ایک ریکارڈ ہوگا۔ اس سے قبل اتنی بڑی تعداد میں درخواستیں کبھی موصول نہیں ہوئی ہیں

ایف آئی اے میں جونیئر کلرک کے لئے 24 اسامیاں، نائب قاصد کے لئے 50 ، ڈسپیج رائیڈر کے لئے 4 ، لوئر ڈویژن کلرک کے لئے 34 ، چوکیدارکے لئے 14 ، اسٹینو ٹائپ کے لئے 45، کانسٹیبل کے لئے 596، کک کے لئے 3 ، سویئپر کے لئے 25، اسسٹنٹ کے لئے 17، کانسٹیبل ڈرائیورکے لئے41، اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے لئے211، ڈرائیور کے لئے 11  اور سب انسپکٹر کے لئے 65 اسامیاں جاری کی گئی ہیں

تمام درخواست گزاروں سے تحریری امتحان لیا جائے گا اور کامیاب ہونے والے امیدواروں کو ہی بعدازاں انٹرویو کے لئے بلوایا جائے گا.

مذکورہ بالا تناسب دیکھ کر پاکستان میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری کا اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

وفاقی تعلیمی اداروں میں پہلی سے چوتھی، چھٹی اور ساتویں کے طلبا بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ

Next

پچاس لاکھ سال کی موسمیاتی تاریخ 80 میٹر بلند پہاڑی پر محفوظ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme